
24/07/2023
ہائی کورٹ لاڑکانہ
اُمِ رباب چانڈیوکے والد دادا اور چچا جان کے قتل کیس میں ملوث SHO کریم بخش چانڈیو کی ضمانت کی درخواست پرشنوائی ہوئی عدالت کی جانب سے کچھ شرائط پر جوابدارکریم چانڈیو کی ضمانت منظور کردی گئی کریم چانڈیوکو جوابدار برقرار رکھا گیا اور ٹرائل چلانےکے لئے باونڈ کیا گیا جوابداروں کی جانب سےکیس میں تاخیر کو مدے نظر رکھتے ہوے ٹرائل کورٹ کو کیس کا جلدی فیصلہ کرنےکا حکم دیا گیا !