12/02/2026
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ایک ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔”
- عمران خان، 4 نومبر 2025
بیرسٹر سلمان صفدر کی سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ کے مطابق بروقت علاج نہ کروانے کی بدولت عمران خان کی 85 فیصد بینائی متاثر ہو چکی ہے۔۔۔