16/07/2024
10محرم
شھادت مولا حسين ع 😭😭 شاہ است حسین ، بادشاہ است حسین
دین است حسین دین پناہ است حسین
سرداد نہ داد دست در دست یزید
حقّا کہ بنائے لاالہ است حسین
ہے شاہ بھی حسین، بادشاہ بھی حسین
ہے دین بھی حسین، دین کی پناہ بھی حسین
سر دے دیا، یزید کی بیعت نہ کی قبول
حقا کہ بنائے لا الہ بھی ہے حسین......... علیہ اسلام