15/03/2025
خیرپور ڈی آئی جی سکھر فیصل عبداللہ چاچڑ نے سماجی برائیوں میں ملوث پولیس افسران اور اہلکاروں کے خلاف بڑا ایکشن لے لیا
عبدالجبار میمن کو ایس ایچ او سے تنزلی کرکے اے ایس آئی بنا دیا اور خیرپور ضلع میں 3 سالوں تک پوسٹنگ پر پابندی لگادی ۔
ایس ایچ او ٹنڈومستی ھاشم ھکڑو کی دو سال کی انکریمنٹ ختم کرکے خیرپور ضلع میں پوسٹنگ پر پابندی لگاکر سکھر تبادلہ کردیا
اے ایس آئی منظور ناریجو اور اے ایس آئی غلام رسول جھمٹ کو تنزلی کرکے اے ایس آئی سے ہیڈ کانسٹبل بناکر گھوٹکی تبادلہ کردیا اور خیرپور میں پوسٹنگ پر پابندی لگادی
ایس ایچ او ذالفقار شھانی کی دو سال سروس ختم کرکے سکھر ٹرانسفر کرکے سکھر میں ایس ایچ او کی پوسٹنگ پر ایک سال کی پابندی لگادی
ڈی آئی جی نے سماجی برائیوں میں ملوث 22 سے زائد افراد پولیس اہلکاروں کی دو سال کی سروس ختم کرکے سکھر اور گھوٹکی تبادلہ کرکے خیرپور میں پوسٹنگ پر پابندی لگادی ۔