ZURF Rajput

ZURF Rajput Nation's hope the one&only Imran Khan We are Largest Educational News and Students Guide Network

12/07/2025

کوئی حر جیا سینہ تانڑ کے
سارا درد ونڈاوے آنڑ کے
اسیں واسی دیس پنجاب دے
سانوں مارنڑ لوک پچھانڑ کے

12/07/2025

بلوچستان میں کیا کوئی حکومت موجود ہے؟
آرمی ہے؟
اگر ہے تو کیا وہ لوگ تماشا دیکھ رہے معصوم لوگوں کے تڑپ تڑپ کر مرنے کا؟

بلاک کیئے گئے چینلز میں اگر ڈکی بھائی رجب بٹ سسٹرولوجی اور اس طرح کے دیگر چینلز شامل نہیں ہیں تو سمجھ لیں کہ یہ چینلز پب...
08/07/2025

بلاک کیئے گئے چینلز میں اگر ڈکی بھائی رجب بٹ سسٹرولوجی اور اس طرح کے دیگر چینلز شامل نہیں ہیں تو سمجھ لیں کہ یہ چینلز پبلک انٹرسٹ میں بند ہوئے ہیں۔
🤫🤫 🤫

06/07/2025

اک پل کی تھی بس حکومت یزید کی
صدیاں حسینؑ کی ہیں، زمانہ حسینؑ کا۔۔۔

01/07/2025

صحیح کہتا ہے ارشاد بھٹی کہ اس ملک کا نام بھی بدل کر نواز شریف رکھ لو اور پنجاب کا نام صوبہ مریم نواز رکھو اور دیگر صوبوں کے نام بھی شریف خاندان کے دیگر افراد کے نام پر رکھ دو کیونکہ یہ ملک اب انہیں کا تو رہ گیا باقی عوام تو خواہ مخواہ ہیں یہاں

01/07/2025

پنجاب بھر کے تمام سرکاری و غیر سرکاری اسپتالوں میں صحت کارڈ کی سہولت آج سے بند۔۔
او آ گئی اے او آ گئی اے

30/06/2025

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا نام بدل کر مریم نواز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیوویسکولر ڈیزیز رکھ دیا گیا۔

30/06/2025

چند دن پہلے سوات میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں پنجاب کے شہر سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان کے 17 افراد دریائے سوات میں آنے والے سیلابی ریلے میں ایک ایک کر کے بہہ گئے اس انتظار میں کہ شاید کوئی انہیں بچا لے گا مگر افسوس صد افسوس کہ اس ملک کی اشرافیہ کے ناشتے لانے کے لئے اور ان کے پروٹوکول کے لئے تو بیسیوں ہیلی کاپٹرو موجود ہیں مگر ان معصوموں کو بچانے کے لیے ایک بھی نا پہنچا اور اس واقعہ کے بعد عوام نے KPK حکومت کے خلاف شدید احتجاج ریکارڈ کرایا جس میں وزیر اعلٰی KPK عثمان بزدار کے استعفے کی ڈیمانڈ کی گئی اور دوسری طرف سیاسی جماعتوں نے بالخصوص مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور کارکنان کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ اور اس سارے معاملے میں PTI کے سپوٹر خود وزیر اعلٰی KPK کے خلاف نظر آئے، اور داد کے مستحق ہیں کہ غلط کو غلط کہنے کا حوصلہ رکھتے ہیں، میں بحیثیت ووٹر سپورٹر پاکستان تحریک انصاف اس بات سے متفق ہوں کہ اس بے ہسی اور مجرمانہ غفلت پر وزیر اعلٰی KPK چئیرمین NDMA چئیرمین PDMA اور لوکل گورنمنٹ کے اعلٰی افسران کو استعفے دینا چاہیے مگر اسی سے ملتا جلتا واقعہ جو کہ پنجاب کے شہر پاکپتن کے سرکاری اسپتال میں آیا جس میں آکسیجن سلنڈرز کی عدم دستیابی کی وجہ سے 20 معصوم بچوں کی قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں تو کیا اس واقع پر وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز کو استعفی نہیں دینا چاہیے؟
کوئی ان سے سوال کیوں نہیں کر رہا؟
کیا یہ مجرمانہ غفلت نہیں تھی؟
ان بچوں کا قاتل کون؟



دریائے سوات میں ڈوبنے والے معصوم لوگ آخری لمحے تک بے بسی کی تصویر بن کر یہ انتظار کرتے رہے کہ شاید کوئی انہیں بچا لے گا،...
28/06/2025

دریائے سوات میں ڈوبنے والے معصوم لوگ آخری لمحے تک بے بسی کی تصویر بن کر یہ انتظار کرتے رہے کہ شاید کوئی انہیں بچا لے گا، مگر انہیں اندازہ نہ تھا کہ جن کی یہ ذمہ داری ہے، ان کے پروٹوکول کے لئے تو بیسیوں ہیلی کاپٹر جا سکتے مگر ان کی مدد کو ایک بھی نہیں۔
اس واقعے کے بعد انتظامیہ کی بے ہسی اور کارکردگی کی پول کھل چکی ہے لوکل گورنمنٹ کے اعلٰی افسران کو معطل، اور وزیر اعلی خیبر پختون خواہ کو فوری ریزائین دینا چاہیے۔

22/06/2025

ایبسولوٹلی ناٹ کہنے والا یہودی ایجنٹ تھا
جبکہ ڈرمپ کو " نوبل پرائز " کیلئے تجویز اور نامزد کرنے والے محب وطن اور غزوہ ہند کے مجاہدین ہیں۔
تالیاں..


15/06/2025

باپ سراں دے تاج محمد
The real life heros.. ❤️

23/03/2025

خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پہ اترے

وہ فصلِ گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو...

پاکستان زندہ باد
Happy Resolution Day 23rd March To All.
fans

Address

Mian Channu

Telephone

+923068514108

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZURF Rajput posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ZURF Rajput:

Share