All Pakistan Bakra Tv Channel

All Pakistan Bakra Tv Channel [email protected]
+923156913752
+923006913752

*بکریوں بھیڑوں اور دنبوں کی ڈیورمنگ کا زبردست دیسی نسخہ* 👇👇👇 *ثواب کی نیت سے کم از کم پانچ گروپوں میں یہ نسخہ لازمی شیئر...
01/09/2026

*بکریوں بھیڑوں اور دنبوں کی ڈیورمنگ کا زبردست دیسی نسخہ* 👇👇👇
*ثواب کی نیت سے کم از کم پانچ گروپوں میں یہ نسخہ لازمی شیئر کریں*
1. سونف۔
2.لہسن ( ڈی ہائیڈریٹڈ)۔
3. ست اجوائن دیسی
4. ست اجوائن خراسانی
5. بابا بوٹی
6. کدو کے بیج
7. گل زوفہ
8. لونگ
9. انبہ ہلدی
10. کالا نمک (باقی اجزاء سے 2 گنا)

○▪بنانے کا طریقہ👇👇👇:-

○ *تمام اجزاء ہم وزن اور کالا نمک 2 گنا لے کر باریک پیس لیں اور مکس کر لیں*

●خوراک 👇👇👇:-●
پیدائش سے 3 ماہ تک آدھا چمچ 4 ماہ سے 11 ماہ تک 1 چمچ 12 سے بڑے جانوروں کے لیے 2 چمچ ہفتہ میں ایک بار

*ڈیورمنگ کے علاوہ مزید فوائد*
1. جانور کو ہارٹ اٹیک سے محفوظ رکھتا ہے.
2. فالج سے محفوظ رکھتا ہے.
3. بھوک کی کمی کو ختم کرتا ہے.
4.معدے اور جگر کے کیڑوں کا خاتمہ کرتا ہے.
5. جانور کے بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھتا ہے.
6. ھاضمہ درست رکھتا ہے. اس کے استعمال سے کسی ھاضمہ پھکی کی ضرورت نہیں رہتی.
7. نزلہ, زکام, بخار پٹھوں کی کمزوری اور درد میں بہت مفید ہے.
8. آنتوں کی انفیکشن سے محفوظ رکھتا ہے.
9. جانور کو پسووں اور چیچڑوں سے محفوظ رکھتا ہے.
10. جملہ امراض سے جانور کو محفوظ رکھتا ہے .
11. خون کی کمی نہیں ہونے دیتا.
12. سب سے بڑا فائدہ آپ کا جانور خوش, آپ خوش
ھدیہ *درود پاک پڑھ کر نبی آخرالزماں رحمتہ للعالمین صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم* کی عالی جناب میں پیش کریں
اور امت محمدیہ کے لیے بخشش کی دعا فرمائیں
*اور یہ نسخہ کم از کم 5 گروپوں میں لازمی شئیر کریں۔*
*مقبول احمد رضا جٹ*
*0345 7284592*
*0315 6913752*

WhatsApp Group Invite

17/06/2026

کھیری کراس کروائیں یا چھ دانت پر ؟

جب تک ان روایتی انداز کو نہ چھوڑیں گے گوٹ فارمنگ میں کامیابی نا ممکن ہے۔

نسل در نسل مسلسل بکریاں رکھنے کے باوجود حالت بہتر نہیں ہوگی۔

جب انکم کیلئے جانور رکھتے ہیں تو جلدی سے جلدی اور زیادہ سے زیادہ پروڈکشن حاصل کریں ۔ دو چار چھ یا آٹھ دانت کا انتظار مت کریں۔

17/06/2026

*دانتوں کی تعداد کا ہیٹ سرکل ، پروڈکشن ، بچوں کی تعداد ، دُودھ کی مقدار ، وغیرہ سے کوئ تعلق نہیں.*

*دانتوں کی تعداد سے صرف عمر کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے بس۔*

*اور ان کا کام کھانا اور چبانا ہے۔*

*پروڈکشنز کا تعلق خوراک سے ہے، آپ جتنی اچھی خوراک دے سکتے ہیں اتنی ہی زیادہ پروڈکشن لے سکتےہیں۔*

17/06/2026

بکریوں کے چارے کے طور پر لوسن اور جنتر

ونڈے کے طور پر

سویا بین اور گوارا سب سے بڑھ کر ہیں۔

اس بکری کے مالک کا کہنا ہے کہ یہ بکری دُودھ نہیں دے رہی،دس روپے کے بھوسے کی ٹوکری تو مالک نے بھر کے آگے رکھی ہوئی ہے، یو...
17/06/2026

اس بکری کے مالک کا کہنا ہے کہ یہ بکری دُودھ نہیں دے رہی،

دس روپے کے بھوسے کی ٹوکری تو مالک نے بھر کے آگے رکھی ہوئی ہے،

یوں سمجھیں کہ موٹر سائیکل کی پٹرول والی ٹینکی میں پانی ڈالا جا رہا ہے اور شکوہ موٹر سائیکل پر ہے کہ یہ چلتا کیوں نہیں؟

جب آپ دُودھ خریدتے ہیں تو اچھی خاصی قیمت ادا کرتے ہیں ،
اگر دودھ فروخت کرتے ہیں تو دودھ کی اچھی خاصی قیمت لیتے ہیں ،
کیوں کہ یہ اہم چیز ہے بنیادی خوراک ، بڑی قیمت لگا کر جانوروں پر محنت کرکے تیار کرتے ہیں۔

ایسا ممکن نہیں کہ اتنی اچھی چیز فری میں تیار ہو جائے۔ اس پر خرچ کرنا پڑے گا۔

یاد رکھیں ! گندم کا بھوسا بکری کی خوراک نہیں ،

بکری کی خوراک ؛؛

درختوں کے پتے ، جڑی بوٹیاں گھاس ، چوڑے پتے والے چارہ جات اور اجناس دانہ وغیرہ ان کی خوراک ہیں۔

جو بکری فریش ڈلیوری کے بعد ایک پاؤ دودھ بھی نہیں دے رہی، اچھی خوراک سے یہ تین سے چار لیٹر دودھ دے سکتی ہے۔

05/05/2026

اس گروپ میں پورے پاکستان کے جانور ڈسپلے پر لگائے جاتے ہیں
جانور مکمل تفصیل کے ساتھ فائنل ریٹ کے ساتھ ڈسپلے پہ لگتے ہیں
*جانور خریدنے والا دوست پاکستان کے کسی بھی چھوٹے بڑے شہر سے ہو رقم کی منتقلی کے لیے اپ کو اپ کے شہر سے کاروباری گارنٹی دی جائے گی اس کے بعد رقم کا لین دین کیا جائے گا*
اس گروپ میں فروخت ہونے والے ہر جانور کے ہر طرح کے نقص عیب وغیرہ کا ایڈمن ذمہ دار ہوگا
*مقبول احمد رضا جٹ*
*03457284592*
*03156913752*

Address

Model Colony Mian Channu
Mian Channu
58000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Pakistan Bakra Tv Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to All Pakistan Bakra Tv Channel:

Shortcuts

Share