ڈائمنڈ گل رائٹس

ڈائمنڈ گل رائٹس اَللّٰهُمَّ زُحَامَ الجَنَّةِ مَعَ مَنْ نُحِبُّ🤲
یااللّٰه! جنّت کے ہجوم میں اُن کے ساتھ رکھنا جِن س
(3)

19/10/2025

اپنے ماں باپ کا خیال رکھو، وقت ایک دن تمہیں بھی اُن کی جگہ پر لے آئے گا۔

19/10/2025
19/10/2025

عاجزی اپنائیں، یہ گمان نہ رکھیں کہ ہم کسی اور سے برتر ہیں، ہم مٹی ہیں اور مٹی ہی میں واپس جانے والے ہیں

19/10/2025

لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰهِ.

14/10/2025

اگر کوئی شخص آپ کے غلط رویے پر خاموشی اختیار کر لے،
تو سمجھ جائیں وہ کردار میں آپ سے بڑا ہے ۔۔۔

Aayesha Ahmad

14/10/2025

ہمیشہ الحمدللہ کہو کیونکہ ہر لمحہ اللہ پاک کی طرف سے ایک نعمت ہے ♥️🫶

14/10/2025

"دنیا کی ہر چیز انسان کی خدمت کر رہی ہے، اگر کوئی انسان کو تکلیف دے رہا ہے تو وہ انسان ہی ہے."

14/10/2025

😊وقت کا تقاضا ہے کہ خود کو خود تک ہی محدود رکھو😊

14/10/2025

اس کے کن سے مایوسیاں خوشیوں میں بدل جاتی ہیں ❤️🥀

*سہارے کی ضرورت زندہ لوگوں کو ہوتی ہے*🥺😢*مر جانے کے بعد اس بات سے کیا فرق پڑنا کون کتنا رویا*❤‍🔥😰
08/08/2025

*سہارے کی ضرورت زندہ لوگوں کو ہوتی ہے*🥺😢

*مر جانے کے بعد اس بات سے کیا فرق پڑنا کون کتنا رویا*❤‍🔥😰

01/08/2025

ہر وہ دن جس میں آپ کچھ نہیں سیکھتے، تو آپ نے اپنی عمر کا وہ حصہ ضائع کر دیا جو قابلِ تلافی نہیں

Address

Mian Channun

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ڈائمنڈ گل رائٹس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share