HB Islamic Hub

HB Islamic Hub Islamic Data Only Upload Here.

09/11/2024
05/10/2024
04/10/2024
لیلۃ الجائزہ‘‘ یعنی شب ِعیدالفطر آتی ہے جوکہ چاند رات کے نام سے معروف ہے، یہ رات خصوصی برکتوں، رحمتوں، بخشش و مغفرت اور...
09/04/2024

لیلۃ الجائزہ‘‘ یعنی شب ِعیدالفطر آتی ہے جوکہ چاند رات کے نام سے معروف ہے، یہ رات خصوصی برکتوں، رحمتوں، بخشش و مغفرت اور نہایت فضیلت کی حامل ہے۔ اس رات میں اللہ تبارک و تعالیٰ اس ماہ مبارک کی تمام راتوں سے زیادہ سخی اور فیاض ہو کر اپنے بندوں کی مغفرت فرماتا ہے،

مگر یہ کم نصیبی کی بات ہے کہ لوگ عموماً اس سے غافل رہتے ہیں اور یوں اس عظیم رات کے فیوض و برکات سے محروم رہتے ہوئے بدنصیبی کا سبب بنتے ہیں۔

حدیث مبارکہ میں اس رات یعنی شب عید کو ’’لیلۃ الجائزہ‘‘ (انعام کی رات) سے پکارا گیا ہے،

لیلۃ الجائزہ‘‘ پر فرشتوں میں بھی خوشی کی دھوم مچی ہوتی ہے اور اللہ تعالیٰ ان پر تجلی فرما کر دریافت فرماتا ہے:

"اس مزدور کی اجرت کیا ہے، جس نے اپنی مزدوری پوری کرلی؟ تو فرشتے عرض کرتے ہیں کہ اسے پوری پوری جزا اور اُجرت ملنی چاہئے۔
اس پر اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے کہ اے فرشتو! تم گواہ رہو، میں نے امت محمد ﷺ کے روزے داروں کو اجرت دے دی،
یعنی روزے داروں کو بخش دیا۔
احادیث ِ مبارکہ میں بھی شب عید (لیلۃ الجائزہ) کی بڑی فضیلت آئی ہے۔

28/03/2024
26/02/2024

Address

Mian Channun

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HB Islamic Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HB Islamic Hub:

Share

Category