BA زبان ISHQ

BA زبان ISHQ *میری اوقات نہیں کے جنّت مانگوں* ..

*بس دوزخ سے بچا لینا ?

28/06/2024
وہی کارواں، وہی راستے، وہی ذندگی، وہی گاؤں مگر اپنے اپنے مقام پر، کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں🌄🥰
02/11/2023

وہی کارواں، وہی راستے، وہی ذندگی، وہی گاؤں
مگر اپنے اپنے مقام پر، کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں🌄🥰

مجھے بس عشق ہے کوئی امید نہیں تم سے🥺
27/10/2023

مجھے بس عشق ہے
کوئی امید نہیں تم سے🥺

اداس پھرتا ہے محلے میں بارش کا پانی💔 کشتیاں، بنانے والے بچے اب عشق کر بیٹھے🥺
19/10/2023

اداس پھرتا ہے محلے میں بارش کا پانی💔

کشتیاں، بنانے والے بچے اب عشق کر بیٹھے🥺

میری تحریر سے وہ ڈھونڈنے نکلے ہیں مجھے.!!میں نے بھی حرف لکھے ہاتھ نہ آنے والے..!!! 🖤
18/10/2023

میری تحریر سے وہ ڈھونڈنے نکلے ہیں مجھے.!!

میں نے بھی حرف لکھے ہاتھ نہ آنے والے..!!! 🖤

بچا کر رکھی ہے تیرے لیے چائے. .شاید یہی سن کر تو ملاقات کو آئے.
17/10/2023

بچا کر رکھی ہے تیرے لیے چائے. .

شاید یہی سن کر تو ملاقات کو آئے.

‏اس کے دروازے پہ دستک تو نہیں دی لیکن.. ‏اپنی خاموشیاں دہلیز پہ چھوڑ آۂے ہیں ..!!💔
17/10/2023

‏اس کے دروازے پہ دستک تو نہیں دی لیکن..
‏اپنی خاموشیاں دہلیز پہ چھوڑ آۂے ہیں ..!!💔

Address

Mian Channun

Telephone

+97334530727

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BA زبان ISHQ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BA زبان ISHQ:

Share

Category