09/10/2025
میاں چنوں:انار کلی بازار قتل معاملہ ،، طیب طاہر کینڈا سے پاکستان اپنی پراپرٹی کے حوالے سے آیا ہوا تھا گزشتہ رات اپنے گھر سویا ہوا تھا صبح خون میں لت پت پڑا تھا قتل کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی جمشید اکرم بھٹی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے، زرائع