V News Urdu

V News Urdu All pesticide ..

دھان بیج 1509 (تارا گروپ)الرحیم جالندھر کمیشن شاپ اینڈ سپرے سینٹر (ARJ GROUP)غلہ منڈی میاں چنوںدکان نمبر 40Contact Numbe...
13/05/2025

دھان بیج 1509 (تارا گروپ)

الرحیم جالندھر کمیشن شاپ اینڈ سپرے سینٹر (ARJ GROUP)
غلہ منڈی میاں چنوں
دکان نمبر 40
Contact Number: 0326-1227281

عمران خان کو ICC نے ورلڈ کپ 2023 کے لیے انوئت کیا ہےیہ ہوتی ہے مقبولیتاس کو کہتے ہے لیڈر
10/11/2023

عمران خان کو ICC نے ورلڈ کپ 2023 کے لیے انوئت کیا ہے
یہ ہوتی ہے مقبولیت
اس کو کہتے ہے لیڈر

01/11/2023
29/10/2023

میاں چنوں :تلمبہ مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل
تلمبہ لاش آر ایچ سی تلمبہ منتقل
تلمبہ ڈاکٹر نے موت کی تصدیق کردی

"25 ہزار کمانے والوں کو 30 ہزار بجلی کا بل""ظالموں نے روٹی کھانے لائق نہیں چھوڑا"میاں چنوں ٹی چوک میں بجلی کے بھاری بلوں...
02/09/2023

"25 ہزار کمانے والوں کو 30 ہزار بجلی کا بل"
"ظالموں نے روٹی کھانے لائق نہیں چھوڑا"
میاں چنوں ٹی چوک میں بجلی کے بھاری بلوں سے ستائے عوام کا احتجاج
گزشتہ روز کسان اتحاد کی جانب سے بھی ریلی نکالی گئی

ایمازون والے بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس بھائی کا قرضہ واپس کریں، شکریہ
11/01/2023

ایمازون والے بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس بھائی کا قرضہ واپس کریں، شکریہ

ایمازون والے ہی نہیں، چنوں میں ہر کوئی استاد ہے 🙏
04/11/2022

ایمازون والے ہی نہیں، چنوں میں ہر کوئی استاد ہے 🙏

28/09/2022

پولیس والے ایسے بھی ہوتے ہیں، یہ ویڈیو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
آپکے پیاروں کی جان بچا سکتی ہے یہ معلومات

13/09/2022

میاں چنوں: بجلی کے بلوں سے تنگ عوام کا واپڈا دفتر کے سامنے احتجاج

بریکنگ نیوز
13/08/2022

بریکنگ نیوز

سینئر صحافی عمران خان  گرفتار  گرفتاری کے وقت بھی پاکستان ذندہ باد کے نعرے، کہا ویڈیو ریکارڈ کروا چکا ہوں، جلد سب کے نام...
06/07/2022

سینئر صحافی عمران خان گرفتار
گرفتاری کے وقت بھی پاکستان ذندہ باد کے نعرے،
کہا ویڈیو ریکارڈ کروا چکا ہوں، جلد سب کے نام سامنے آئیں گے، جو کرنا ہے کر لیں یہ لوگ۔

Address

Mian Channu
Mian Channun
65000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when V News Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share