Usama Tahir

Usama Tahir Political Bussiness
(5)

میرا ٹرمپ آئے گا جیل کا تالا تڑوائے گا 🤣🤣🤣
26/09/2025

میرا ٹرمپ آئے گا جیل کا تالا تڑوائے گا 🤣🤣🤣

26/09/2025

دنیا فاتحین کا استقبال اس طرح کرتی ہیں
وہ امریکہ جو انڈیا کا ایک بڑا حمایتی اور ٹریڈ پارٹنر سمجھا جاتا تھا وہ انڈیا پر آئے روز ٹیرف ٹیکسز پابندیاں لگائی جارہا ہے اور پاکستان کے وزیراعظم آرمی چیف کو ریڈ کارپٹ پروٹوکول گاڑیوں کے قافلوں میں پروٹوکول دے رہا ہے پاکستان کے ہاتھ گیدڑ سنگھی لگ چکی ہے جس سے وہ امریکہ چین روس سمیت تینوں سپرپاورز ساتھ بڑے متوازن تعلقات قائم کئیے ہوئے ہیں
Pakistan Diplomacy on Peak Well done FM Ishaq Dar

‏ٹرمپ کا سینس آف ہیومر بھی کمال کا ہے😁اس نے وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کے دوران بھی مودی کو ٹرول کر دیا ✈️جہاز(رافیل) وا...
26/09/2025

‏ٹرمپ کا سینس آف ہیومر بھی کمال کا ہے😁
اس نے وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کے دوران بھی مودی کو ٹرول کر دیا ✈️
جہاز(رافیل) والا پن کوٹ پر سجا کر دنیا کو پیغام دیا
اور بھارت کا"توا"لگایا

‏یہ تصویریں دس مئی معرکہ حق سے پہلے ناقابل تصور تھیں۔دنیا بھی فاتحین کی قدر کرتی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل ع...
26/09/2025

‏یہ تصویریں دس مئی معرکہ حق سے پہلے ناقابل تصور تھیں۔
دنیا بھی فاتحین کی قدر کرتی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی وائیٹ ہاوس میں امریکی صدر سے گھنٹہ بھر جاری رہنے والئ ملاقات نے جنوبی ایشیا میں پاکستان کو بڑی طاقت کے طور مستحکم کر دیا۔

دو وزرائے اعظم کو امریکہ ٹرمپ سے ملاقات کیلئے ملنےوالا استقبالیہ ملاحظہ کریں‏ایک کے لیے 2 انچ کا ریڈ کارپٹدوسرے کے ہر قد...
26/09/2025

دو وزرائے اعظم کو امریکہ ٹرمپ سے ملاقات کیلئے ملنے
والا استقبالیہ ملاحظہ کریں
‏ایک کے لیے 2 انچ کا ریڈ کارپٹ
دوسرے کے ہر قدم کے لیے ہر انچ پر ریڈ کارپٹ جہاز کے دروازے کی نکر سے لیکر گاڑی پر بیٹھ جانے تکر ریڈ کارپٹ بچھایا گیا ہے دنیا فاتح لوگوں کا استقبال بادشاہوں جیسا کرتی ہے

‏یہ تصویر بھارت پر بجلیاں گرارہی ہے
25/09/2025

‏یہ تصویر بھارت پر بجلیاں گرارہی ہے

25/09/2025

‏پنجاب کے عوام کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امداد دی جائے؟پنجاب نے ابھی تک عالمی امداد کے لیے اپیل کیوں نہیں کی؟
ان سوالات کے جواب میں مریم نواز نے جو چھتر پریڈ کی ہے وہ بھی سننے سے تعلق رکھتی ہے شاباش مریم خودار مریم

‏مجھے دھرنا ختم کرنے کے لئے اربوں روپے کی آفر شہبازشریف نے کی : عمران خان شہبازشریف نے جواباً ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردی...
25/09/2025

‏مجھے دھرنا ختم کرنے کے لئے اربوں روپے کی آفر شہبازشریف نے کی : عمران خان
شہبازشریف نے جواباً ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردیا جو 2014 سے اب تک چل رہا ہے جس میں خان صاحب آج تک کوئی ثبوت نہیں دے سکے
اب خان صاحب نے ڈیل آفر ہونے کا دعویٰ کردیا ہے 👇

24/09/2025

‏ایران نے پاکستان سعودی دفاعی معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے اس معاہدے کی تعریف کی

جس گرمجوشی سے اقوام متحدہ میں قطر کے شیخ تمیم اور پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات ہوئی ہے لگ رہا ہے بہت جلد قطر...
24/09/2025

جس گرمجوشی سے اقوام متحدہ میں قطر کے شیخ تمیم اور پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات ہوئی ہے لگ رہا ہے بہت جلد قطر اور پاکستان بھی معاہدے پر پہنچ جائیں گے

انڈین صحافی کی ٹویٹشہباز شریف چائینہ جاتا ہے تو اس کو ریڈ کارپٹ استقبال ملتا ہے چائینی ملٹری پریڈ میں شرکت کیلئے چائینی ...
24/09/2025

انڈین صحافی کی ٹویٹ
شہباز شریف چائینہ جاتا ہے تو اس کو ریڈ کارپٹ استقبال ملتا ہے چائینی ملٹری پریڈ میں شرکت کیلئے چائینی صدر
شی ساتھ اگلی صفوں میں جگہ ملتی ہے
اور پھر وہ نیویارک امریکہ جاتے ہیں جہاں وہ اہم مسلم ممالک کے لیڈران ساتھ ملکر ٹرمپ سے ملاقات کرتے ہیں
مودی ہمیں بتاتا ہے کہ ہم نے پاکستان کو تنہا کردینا ہے لیکن حقیقت میں مودی نے انڈیا کو اکیلا کردیا ہے
کاش یہی حقیقت بھری گفتگو کا اعتراف انصافی یوتھیے بھی کرتے جو آج بدترین دشمن بھارتی ہندو بھی مان رہے ہیں کوئی محب وطن پاکستانی مسلمان اب کی بار پاکستان کی بدخوئی کرتا دکھائی دے تو اس کو چپیڑیں کروائیں اس کو ذلیل کریں پاکستان ہمیشہ زندہ باد تھا ہے رہے گا

انڈین صحافی امریکی چینل سکائی نیوز میں لکھتا ہے کہ سعودیہ پاکستان کا دفاعی معاہدہ ایک نئی اسلامک نیٹو فورس کے قیام کا اع...
24/09/2025

انڈین صحافی امریکی چینل سکائی نیوز میں لکھتا ہے کہ سعودیہ پاکستان کا دفاعی معاہدہ ایک نئی اسلامک نیٹو فورس کے قیام کا اعلان ہے
اور انڈیا کو دعا کرنی چاہیے کہ یہ معاہدہ سیاسی و علامتی حد تک محدود رہے اگر پاکستان اور سعودیہ عرب اس معاہدے کو آگے بڑھاتے ہیں تو اس میں مزید تگڑے عرب ممالک بھی شامل ہوں گے یہ انڈیا کیلئے خطرناک صورتحال ہوگی جس سے پاکستان کو مڈل ایسٹ میں تمام عرب ممالک میں ایک تگڑی سپورٹ حاصل ہوگی اور پاکستان کی سیاسی معاشی عسکری پوزیشن مستحکم ہوتی دکھائی دے رہی ہے

Address

Mian Channun

Telephone

+923126028944

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usama Tahir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usama Tahir:

Share