Mian Channu City News

Mian Channu City News MIAN CHANNU CITY NEWS

ملاوٹ مافیا کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی۔فوڈ سیفٹی ٹیم کا میاں چنوں میں مصالحہ جات سیل یونٹ پر چھاپہ ملاوٹی ...
25/06/2022

ملاوٹ مافیا کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی۔فوڈ سیفٹی ٹیم کا میاں چنوں میں مصالحہ جات سیل یونٹ پر چھاپہ ملاوٹی مرچیں فروخت کرنے پر مالکان کیخلاف ایف آئی آر درج۔۔248 کلو ملاوٹی مصالحہ جات برآمد کرلیے گئے۔۔نواب دین روڈ میاں چنوں میں واقع سپائسز سیل پوائنٹ ملاوٹی مصالحے فروخت کر رہا تھا۔شعیب جدون،ڈی جی فوڈ اتھارٹی ٹیسٹ کے دوران مرچوں میں رنگ کی ملاوٹ پائی گئی۔ شعیب جدون، ڈی جی فوڈ اتھارٹی
مضر صحت سرخ مرچیں برآمد کرکے ایف آئی آر درج کروا دی گئی۔ شعیب جدون،ڈی جی فوڈ اتھارٹی ملاوٹی اشیاء کا استعمال انسانی صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی،شعیب جدون پنجاب فوڈ اتھارٹی ایسے ہی ملاوٹ مافیا کا پیچھا کرتی رہے گی۔ شعیب جدون،ڈی جی فوڈ اتھارٹی

میاں چنوں. تھانہ سٹی کے علاقہ..بابو جان کالونی میں کافی عرصہ سے شکیل مسیح سعود عرف سودا منشیات فروخت کرنے میں مصروف. نوج...
25/06/2022

میاں چنوں. تھانہ سٹی کے علاقہ..بابو جان کالونی میں کافی عرصہ سے شکیل مسیح سعود عرف سودا منشیات فروخت کرنے میں مصروف. نوجوان لڑکے اور لڑکیاں منشیات کی عادی بنا دی لیکن پولیس کارروائی نا کر سکی. ڈپی او خانیوال. ڈی ایس پی میاں چنوں اور ایس ایچ او تھانہ سٹی سے گزارش ہے... منشیات فروخت کرنے والوں کے خلاف کروآئی کی جائے....

غلام قادر ولد عاشق عبداللہ پراپرٹی ڈیلر کے ساتھ فتح دیں کالونی گلی نمبر 4کے ساتھ ڈکیتی کی واردت نامعلوم موٹر سائیکل سوار...
24/06/2022

غلام قادر ولد عاشق عبداللہ پراپرٹی ڈیلر کے ساتھ فتح دیں کالونی گلی نمبر 4کے ساتھ ڈکیتی کی واردت نامعلوم موٹر سائیکل سوار 3لاکھ 76ہزار کی نقدی چھین کر فرار

گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے بجلی بچاٶ کے حوالے سے جمعہ کو ضلع میں مارکٹیں/بازار بند رہیں گی۔جمعہ کے روز فارمیسی۔دودھ دہی...
23/06/2022

گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے بجلی بچاٶ کے حوالے سے جمعہ کو ضلع میں مارکٹیں/بازار بند رہیں گی۔جمعہ کے روز فارمیسی۔دودھ دہی کی دوکانیں۔میڈیکل سٹور۔ہسپتال۔لیباٹری۔ہوٹل کھلے رہیں گے۔ان کے علاوہ شاپنگ مال۔کریانہ سٹور۔بیکری۔گارمنٹس۔جنرل سٹور۔جمعہ کے روز بند رہیں گےڈپٹی کمشنر شاہد فرید نے کہا ہے کہ دکاندار حضرات تحصیل انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں اور اچھا شہری ہونے کا ثبوت دیں۔خلاف ورزی کرنے والے دوکانداروں کے خلاف حسب ضابطہ قانونی کارواٸی عمل میں لاٸی جاٸے گی۔حکومت پنجاب کی طرف سے بجلی بچاٶ مہم میں شہری مکمل تعاون کریں۔اس ضمن میں ڈسٹرکٹ انتظامیہ نے بھی نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے

میاں چنوں میں انتظامیہ کی نا اہلی اور افسر شاہی کی وجہ سے عوام جانورں والا آٹا چوکر کھانے پر مجبور افسران اے سی والے کمر...
23/06/2022

میاں چنوں میں انتظامیہ کی نا اہلی اور افسر شاہی کی وجہ سے عوام جانورں والا آٹا چوکر کھانے پر مجبور افسران اے سی والے کمروں کی حد تک محدود ۔فیئرپرائس شاپس پر 490 روپے میں بکنے والا 10 کلو گندم کاآٹاانتہائی ناقص۔آٹے میں چوکرواضح نظر آرہا ہے۔کوئی پوچھنے والا نہیں۔
اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں سے کاروائی کی استدعا

تھانہ تلمبہ میں ڈکیتی کی بڑی واردات ڈاکووں نے ضلع خانیوال کو اپنے نرغے میں لے لیا ڈکیتیوں کی بڑھتی ہوئی  وارداتوں  سے شہ...
23/06/2022

تھانہ تلمبہ میں ڈکیتی کی بڑی واردات ڈاکووں نے ضلع خانیوال کو اپنے نرغے میں لے لیا ڈکیتیوں کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے شہری خوف میں مبتلا
معروف فوگ سنگر واجد علی بغدادی کے گھر مبینہ طور پر ڈکیتی کی واردات معروف فوک سنگر واجد علی بغدادی کے گھر تھانہ تلمبہ کی حدود چراغ شاہ پر مبینہ طور پر درجن بھرڈاکو گھس گئے مبینہ طور پر ڈاکووں نے اسلحہ کے زور پر زیوارات ڈالر پاکستانی کرنسی لوٹ لی مبینہ طور پر ڈاکو گھنٹوں لوٹ مار کرتے رھے ڈاکو جاتے ھوے واجد علی بغدادی کے ڈیرے سے مبینہ طور پر حفاظتی اسلحہ بھی لے گئے مبینہ طور پر ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر آتشیں اسلحہ کے زور پر فرار ھو گئے مبینہ طور پر ڈکیتی کی واردات نصف شب کے بعد ھوئی مبینہ طور پر ڈاکووں نے حفاظت پر مامور دو چوکیداروں کو باندھ کر ڈکیتی کی ڈکیتی کی اطلاع ملتے ھی پولیس رات کو موقع پر پہنچ گئی
پولیس نے رات کو ھی ناکہ بندی کر کے ملزمان گرفتار کرنے کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی واردات کی اطلاع ملتے ھی صبح ڈی ایس پی میاں چنوں بھی واجد علی بغدادی کے گھر پہنچ گئے
ڈکیتی کی واردات کی اطلاع ملتے ہی واجد علی بغدادی کے پرستار اور اہل علاقہ اس کے گھر پہنچ گئے اور اس کے ساتھ اظہار یکجہتی اظہار افسوس کرنے لگے پولیس نے متاثر واجد علی بغدادی کو ملزمان جلد ٹریس کرنے کی یقین دہانی کروا دی

21/06/2022

https://bit.ly/3OrmTcs
ہمارے یو ٹیوب چینل کو لائک سکریب ضرور کریں

نوید حسین سرگانہ ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر میاں  چنوں تعینات۔
20/06/2022

نوید حسین سرگانہ ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر میاں چنوں تعینات۔

پنجاب میں کاروباری مراکز رات 9 بجے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاریشاپنگ مالز، دکانیں، گودام، بیکریاں، دفاتر رات 9 بجے بند ہوں...
19/06/2022

پنجاب میں کاروباری مراکز رات 9 بجے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
شاپنگ مالز، دکانیں، گودام، بیکریاں، دفاتر رات 9 بجے بند ہوں گے، نوٹیفکیشن
ریسٹورنٹس، کلبز، کیفے، سینما، تھیٹررات ساڑھے 11 بجے تک کھلے رہیں گے، نوٹیفکیشن
میڈیکل اسٹورز، لیبارٹریز، پٹرول پمپس، اسپتال، ٹائر اور ڈیری شاپس کو استثنیٰ حاصل، نوٹیفیکیشن
ہفتہ کو وقت کی پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا، نوٹیفکیشن
جمعہ یا اتوار کو تمام کاروبار بند رہیں گے، نوٹیفکیشن
نوٹیفکیشن کا اطلاق 20 جون سے ہوگا، نوٹیفیکیشن

میاں چنوں : حساس اداروں کی نشاندہی پر ویٹرنری ڈاکٹرز کی کاروائی, لاغر اور بیمار گوشت فروخت کرنے والا قصاب گرفتار ,
19/06/2022

میاں چنوں : حساس اداروں کی نشاندہی پر ویٹرنری ڈاکٹرز کی کاروائی,
لاغر اور بیمار گوشت فروخت کرنے والا قصاب گرفتار ,

Address

Mian Channun

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Channu City News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mian Channu City News:

Share