Mian Channu Weather

Mian Channu Weather میاں چنوں سے تعلق رکھنے والے افراد موسم کی ہر پل اپڈیٹ کے لیے ہمارے پیچ کو فالو کریں⛈️🌦️⛅
(2)

21/07/2026

🌧️ میاں چنوں آج سے بارشوں کے سلسلے کے اثرات شروع ہونے کا امکان ہے۔
⛈️ رواں ہفتے وقفے وقفے سے سلسلہ جاری رہ سکتا ہے۔

21/06/2026

یا اللہ رحم 🙏😭
میاں چنوں اس وقت شدید موسمی صورتحال۔ 🌧️⚡⛈️☔

19/06/2026

🔴 بارشی سلسلہ 22 جون تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتا ہے۔ ⚡☔

15/06/2026

میاں چنوں سمیت خانیوال کی تمام تحصیلوں میں رواں ہفتے روزانہ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ⛈️
واللہ اعلم

06/04/2026

میاں چنوں والوں تیاری کرلو ⚡☔

05/04/2026

میاں چنوں سمیت ضلع #خانیوال کی تمام تحصیلوں میں 6 اپریل شام/رات سے 7 اپریل کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ہیں۔ 🌧️⛈️⚡☔

01/04/2026

⚠
کل دوپہر/شام سے ہفتے تک میاں چنوں اور گردونواح میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ تیز بارش کے امکانات ہیں۔⚡☔⛈️🌧️

28/03/2026

آج شام رات بارش کے امکانات⚡☔

08/01/2026

سرد ترین دن 🥶❄️
خانیوال میں کم سے کم درجہ حرارت 4.5°C ریکارڈ ❄️
دھند کا سلسلہ مزید جاری رہنے کا امکان 🌫️

Address

Mian Channun

Telephone

+923232840621

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Channu Weather posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share