Channu Ally

Channu Ally اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا.
بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے. (القرآن، سورۃ الشرح)

03/01/2026

مردوں کے خلاف دیواروں پر لگے بینر و اشتہارات ہٹوانے کے لیے عمیری کی کارکردگی صدیوں یاد رکھی جائے گی ۔ ایسا باصلاحیت و دیر پا شخص ہر ماہ وظیفے کا حقدار ہے نہ کے ہتھکڑیوں کا

01/01/2026

سال کے پہلے دن ہی صبح صبح ایک دوست نے ٹوپی کروا دی مجھ سے تو سالا اس صدمے سے ہی باہر نہیں نکلا جا رہا کہ 2026 میں بھی لوگ مجھے دھوکا بازی، چکربازی اور ٹوپیاں کروانے میں گزار دیں گے

12/12/2025

جسمانی محنت کریں تو گھر چلتا ہے
ذہنی محنت کریں تو گھر بنتا ہے
جذباتی محنت کریں تو گھر بستا ہے
جنسی محنت کریں تو گھر بڑھتا ہے

12/12/2025

اگر آپ کے پاس زندگی کا مقصد بھی ہے اور آپ محنت بھی کر رہے ہیں ، پھر بھی آپ کامیاب نہیں ہو رہے تو اپنے نام میں تھوڑی سی ترمیم کرکے دیکھیں۔
جیسے محمد اشفاق خان نے اپنا نام اشفاق احمد بنا لیا جیسے امجد اسلام نے اپنا نام امجد اسلام امجد لکھنا شروع کر دیا۔ جیسے نذیر بیگ نے ندیم نام رکھ لیا جیسے اللہ رکھی نورجہاں بن گئی۔ اس طرح بہت سے لوگوں نے اپنے نام میں تھوڑی سی ترمیم کی تو اُن کو اُن کی محنت کا پھل ملنا شروع ہو گیا، تاریخ بھری پڑی ہے اس طرح کے واقعات سے۔ آپ بھی تھوڑی کوشش کر کے دیکھ سکتے ہیں۔ اس میں حرج ہی کیا ہے؟

زیرِ نظر تصویر میں اس وقت میں چارپائی پر بیٹھا دھوپ سینک رہا ہوں آپ اسوقت کیا کر رہے ہیں؟
12/11/2025

زیرِ نظر تصویر میں اس وقت میں چارپائی پر بیٹھا دھوپ سینک رہا ہوں آپ اسوقت کیا کر رہے ہیں؟

زیرِ نظر تصویر رات 12 وج کر 4 منٹ پر لی گئی ہے جہاں مچھر اپنی بہنڑ پیش کرکے نیند خراب کرنے کی بھرپور کوشش کر رہا تھا
07/11/2025

زیرِ نظر تصویر رات 12 وج کر 4 منٹ پر لی گئی ہے جہاں مچھر اپنی بہنڑ پیش کرکے نیند خراب کرنے کی بھرپور کوشش کر رہا تھا

21/08/2025

پنجاب کی سب سے بڑی انڈسٹری اب ٹریفک چالان انڈسٹری بن چکی ہے

11/08/2025

ذاتی معلومات دے مطابق تہاڈے کول ٹکے دی وی عزت نی گی اخے ذاتی معلومات 🖐️

تھکی ہوئی موٹرسائیکل پر بیٹھ کر 72 لاکھ کی گاڑی میں بیٹهی خواتین کو گھورنا کمینے بندے کا کام ہوتا ہےپلیز پوسٹ کو لائک او...
05/08/2025

تھکی ہوئی موٹرسائیکل پر بیٹھ کر 72 لاکھ کی گاڑی میں بیٹهی خواتین کو گھورنا کمینے بندے کا کام ہوتا ہے
پلیز پوسٹ کو لائک اور شئیر ضرور کریں.شکریہ

Address

Chak No. 99/15. L
Mian Channun
58000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Channu Ally posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

l="false"> Add listing
  • Login
  • Subscribe

    We will notify you when anything happens in Mian Channun.