Mariyam Nawaz Fans Women wings Channu

Mariyam Nawaz Fans Women wings Channu PMLN

30/01/2024
30/01/2024
*یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں**اپنے محبوب قائدین میاں محمد نواز شریف ان شاءاللہ چوتھی مرتبہ وزیراعظم میاں...
21/12/2023

*یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں*

*اپنے محبوب قائدین میاں محمد نواز شریف ان شاءاللہ چوتھی مرتبہ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سابق وزیر اعظم و مرکزی صدر پاکستان مسلم لیگ ن مظلومہء وطن محترمہ مجیدہ غلام حیدر وائیں شھید *ان شاءاللہ ایم پی اے ڈاکٹر غزالہ شاہین وائیں* اور ضلعی سیکرٹری انفارمیشن پاکستان مسلم لیگ ن ضلع خانیوال غلام شبیر ساقی ماڈل ٹاؤن میں خوبصورت اور پروقار ملاقات،الحمدللہ رب العالمین ❤️💚❤️*

14/12/2023
غلام حیدر وائیں شہید کی مسلم لیگ ن کے لئے گراں قدر خدمات کی وجہ سے ہم وائیں شہید کو کبھی بھول نہیں سکتے میاں نواز شریف ت...
14/12/2023

غلام حیدر وائیں شہید کی مسلم لیگ ن کے لئے گراں قدر خدمات کی وجہ سے ہم وائیں شہید کو کبھی بھول نہیں سکتے میاں نواز شریف تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنو ں ملتان ڈویژن کے امیدواروں کے لاہور ماڈل ٹاون میں انٹرویو کے موقع پر قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف نے امید وار ایم پی اے پی پی 208 ڈاکٹر غزالہ شاہین وائیں سے بیگم مجید ہ وائیں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا بیگم مجیدہ وائیں سے جلد ملاقات کے لئے کہا۔ نواز شریف نے کہا کہ وائیں شہید میر ے مخلص ترین ساتھی اور جماعت کا عظیم سر مایہ تھے مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی میں سب سے اہم کردار چوہدری غلام حیدروائیں نے ادا کیا ڈاکٹر غزالہ وائیں نے قائد مسلم لیگ ن سے کہا کہ جماعت مجھے جو بھی ذمہ داری دے گی میں با خوبی سر انجام دوں گی۔ وائیں شہید کا خاندان ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے گا جماعت کی بہتری کے لئے اپنی خدمات وائیں شہید کے نقش قدم پر چلتے ہو ئے سر انجام دیتے رہیں گے

Address

City Mian Channu
Mian Channun
5800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mariyam Nawaz Fans Women wings Channu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share