Mirha Fashions

Mirha Fashions Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mirha Fashions, Digital creator, Mian channu, Mian Channun.

اپنے کام کے ساتھ مخلص اور جنونی حد تک لگاو رکھنے والی بندی 🤗
✨ Mirha Fashions ✨
کسٹمائزڈ آرڈرز اوپن ہیں 💕
آپ کی پسند، ہمارا ہنر — ہر ڈریس خاص آپک لیے۔اسکے علاوہ کاسمیٹکس لینزز۔ میک اپ اسسری
جیولری اور انڈرگارمنتس مناسب قیمت میں
03413308176

Few left in discount priceContact at 03413308176.Price 1500 each Various colors available
16/06/2026

Few left in discount price
Contact at 03413308176.
Price 1500 each
Various colors available

💕 Crafted by hand, embroidered with love. 💕Beautiful dresses for beautiful little girls and women👑✨For order and details...
15/06/2026

💕 Crafted by hand, embroidered with love. 💕
Beautiful dresses for beautiful little girls and women👑✨
For order and details plz Dm and WhatsApp@03413308176 with size and design
W5%payment advance

customisation Available!! on ur demand 'on ur favorite stuffon ur favorite colorcontact at 03413308176
12/06/2026

customisation Available!!
on ur demand '
on ur favorite stuff
on ur favorite color
contact at 03413308176

الحمدللہ میرے پاس سارا سٹاک برینڈڈ ڈریسز کا ہی ہوتا ہے کیونکہ میں خود بھی برینڈ ہی پہنتی ہوں اور میرے رشتے دار اسی لیے م...
09/06/2026

الحمدللہ میرے پاس سارا سٹاک برینڈڈ ڈریسز کا ہی ہوتا ہے کیونکہ میں خود بھی برینڈ ہی پہنتی ہوں اور میرے رشتے دار اسی لیے میرے بارے میں یہی گوسپ کرتے ہیں کہ یہ تو برینڈ گرینڈ کرتی رہتی ہے 🫣تو اس لیے پھر ہم بھی زیادہ برینڈ برینڈ کرتے ہیں برینڈ ہی لاتے ہیں برینڈ ہی سیل کرتے ہیں برینڈ ہی پہنتے ہیں برینڈ ہی کھاتے ہیں اور برینڈ ہی برینڈ برینڈ برینڈ برینڈ🫡🫰🫶

عید سے پہلے میں نے تقریبا 30 مختلف ڈیزائن سٹاک کیے تھے جن میں سے پانچ چھ  بچے ہیں ان ڈیزائن پر سپیشل ڈسکاؤنٹ لگا دیا گیا...
07/06/2026

عید سے پہلے میں نے تقریبا 30 مختلف ڈیزائن سٹاک کیے تھے جن میں سے پانچ چھ بچے ہیں ان ڈیزائن پر سپیشل ڈسکاؤنٹ لگا دیا گیا ہے، مزید جاننے کے لیے 03413308176 پر ہم سے رابطہ کریں۔
#۲پیس

ChatGpt نے زندگی میں کتنی زیادہ اسانیاں ادا کر دی ہیں مجھ سے اس ڈریس کا کارڈ مس پلیس ہو گیا تھا تو میں نے پوسٹ کرنے کے ل...
07/06/2026

ChatGpt نے زندگی میں کتنی زیادہ اسانیاں ادا کر دی ہیں مجھ سے اس ڈریس کا کارڈ مس پلیس ہو گیا تھا تو میں نے پوسٹ کرنے کے لیے ڈسپلے کے لیے چیٹ جی پی ٹی سے ریکویسٹ کی کہ مجھے پوسٹ ایڈٹ کر دیں پہلے تو اس نے تھوڑے نخرے کیے ٹراؤزر کی شرٹ شرٹ کے ڈیزائن کو ٹراؤزر بنا ڈالا😄 اور ایک میں دوپٹے کو ٹراؤزر بنا دیا اخر کار دو سے تین میسجز کی کھپت کے بعد اس نے مجھے اتنا پیارا کارڈ ایڈٹ کر دیا شکریہ ماڈرن ٹیکنالوجی ہر چیز کے استعمال کے دو پہلو ہوتے ہیں اگر ہم کسی بھی چیز کا صحیح استعمال کریں تو اس کے ہمیں انگننٹ فوائد حاصل ہو سکتے ہیں اس لیے کوشش کیا کریں کہ اپنی انرجی اور اپنا ٹائم اچھی چیزوں میں استعمال کریں باتوں میں میں اس ڈریس کے بارے میں بتانا تو بھول ہی گئی یہ ڈریس سمپل خوبصورت کلر کمبینیشن میں میرے پاس سٹاک اویلیبل ہے جس کو بھی ڈیٹیل چاہیے ہو مجھے ان باکس کریں یا واٹس ایپ کریں03413308176



Alhamdullilah Happy customer Review!! Customer's trust act as booster to do work more passionately 🩷
05/06/2026

Alhamdullilah Happy customer Review!!
Customer's trust act as booster to do work more passionately 🩷




Rice Facial Range!!. Available..
05/06/2026

Rice Facial Range!!.
Available..


✨  عید کے آپ سب کے پارسلز خیریت سے مل گئے اور اتنے پیارے ریویوز دیکھ کر دل خوش ہوگیا! 💖📦💬“آپ کے اعتماد اور محبت کا بہت ش...
05/06/2026

✨ عید کے آپ سب کے پارسلز خیریت سے مل گئے اور اتنے پیارے ریویوز دیکھ کر دل خوش ہوگیا! 💖

📦💬
“آپ کے اعتماد اور محبت کا بہت شکریہ…”
ہر ریویو ہمارے لیے خوشی اور حوصلہ ہے 🌸

🥰 الحمدللہ
آپ سب کو ڈریسز پسند آئے، یہی ہماری محنت کا سب سے خوبصورت رزلٹ ہے ✨

🛍️
Mirhafashions پر آپ کا اعتماد ہی ہماری پہچان ہے 💕

📸 آئیندہ بھی اپنے ریویوز اور پارسل pics لازمی inbox کریں
تاکہ ہم انہیں اپنی اسٹوری اور پیج پر feature کر سکیں 💫









02/06/2026

Mother daughter duo was dispatched before eid 🩵

Address

Mian Channu
Mian Channun

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirha Fashions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mirha Fashions:

Share