Mian Channu Update News میاں چنوں کی خبریں ۔

Mian Channu Update News  میاں چنوں کی خبریں ۔ ( Mian Channu is Gateway City of Southern Punjab, Pakistan )

پاکستان اب حرمین شریفین کے تحفظ میں سعودی عرب کا پارٹنر بن گیا
18/09/2025

پاکستان اب حرمین شریفین کے تحفظ میں سعودی عرب کا پارٹنر بن گیا

سیلاب زدگان کی امداد کیلئے بڑا عملی اقداملیڈر ٹیپ بال میاں آصف ندیم، ملک مسعود اعوان اور راشد خان (یوکے) نے سیلاب سے متا...
03/09/2025

سیلاب زدگان کی امداد کیلئے بڑا عملی اقدام
لیڈر ٹیپ بال میاں آصف ندیم، ملک مسعود اعوان اور راشد خان (یوکے) نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی دل کھول کر مدد کرنے کا اعلان کیا ہے، ان رہنماؤں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں متاثرہ بھائی بہنوں کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا،
اعلان کے مطابق کل 30 لاکھ روپے مالیت کا راشن متاثرہ گاؤں میں تقسیم کیا جائے گا تاکہ بے سہارا خاندانوں کی فوری ضروریات پوری کی جا سکیں،اس اقدام سے نہ صرف متاثرہ عوام کو سہارا ملے گا بلکہ دیگر اہلِ خیر حضرات کے لئے بھی ایک مثبت مثال قائم ہوگی،

03/09/2025

ڈاکٹر رفیق گجر کیس عدالتی فیصلے کی روشنی میں، واقعے کی تمام تفصیلات, ثبوتوں کیساتھ پہلی بار منظر عام پر۔اس روز ڈاکٹر کے کمرے میں در حقیقت کیا ہوا؟؟؟ ڈاکٹر صاحب کی فیملی نے مدعی مقدمہ کے الزامات کی اصلیت سے شواہد کیساتھ پردہ اٹھا دیا۔نوٹ۔ عدالتی فیصلے کا ترجمہ، ایف آئ آر کی کاپی، ڈاکٹر کا نسخہ کمنٹ سیکشن میں موجود ہیں۔ #

03/09/2025

میاں چنوں شہر میں کرکٹ میلہ اور قوم کی غفلت
میاں چنوں شہر میں بارہ ربیع الاول کے بابرکت مہینے میں، جب نعت و درود کی محفلیں سجنی چاہئیں تھیں اور ملک بھر کے سیلاب متاثرین کے زخموں پر مرہم رکھنا سب سے بڑی ذمہ داری تھی، اس وقت ایک اسٹیڈیم میں کرکٹ میلے کے نام پر فحاشی اور بے حیائی کا رجسٹرڈ میلہ سجایا گیا۔
یہ منظر دیکھ کر ہر درد دل رکھنے والا شخص تڑپ اٹھا۔ لیکن افسوس! نہ قانون نے جاگنے کی زحمت کی، نہ ہی حکمرانوں نے توجہ دی، اور نہ ہی علماء کرام کی طرف سے کوئی واضح اور جاندار احتجاج سامنے آیا۔ میاں چنوں کی معزز شخصیات بھی خاموش رہیں۔
آدھی عوام نے بے بسی کے عالم میں "انا للہ وانا الیہ راجعون" پڑھ کر دل کا بوجھ ہلکا کر لیا، لیکن جب سب کچھ ہو گیا، اسٹیڈیم کے اس غیر اخلاقی شور میں قوم کی غیرت دفن ہو گئی، تب جا کر ہمارے پیارے بھی جاگے اور آواز اٹھانے لگے۔
سوال یہ ہے کہ جب وقت تھا تاہم کہاں تھے؟ کیا ہماری ذمہ داری صرف افسوس کرنے اور بعد میں ردعمل دینے تک رہ گئی ہے؟ میاں چنوں کی عوام کو سوچنا ہوگا کہ اگر آج بھی ہم نے اپنے ایمان اور غیرت کو زندہ نہ کیا تو کل ہمارے بچے اسی اندھیروں میں بھٹکیں گے۔

02/09/2025

میاں چنوں: سیلاب سے برے حالات، لوگ پہلے انتظامیہ کے کہنے پر گھروں سے نکلے نہیں اب پانی پھنس کر مدد کیلئے 15 پر کال کر رہے ہیں،

02/09/2025
02/09/2025

:

02/09/2025


فنکار- قیصر پیا ,سلیم البیلا اور گوگا پسروری پرفارم کررہے
ہیں

29/08/2025
29/08/2025


ملک شیر محمد اعوان میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
29/08/2025

ملک شیر محمد اعوان میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ

Address

Mian Channun

Opening Hours

Monday 08:00 - 23:00
Tuesday 08:00 - 12:00
Wednesday 08:00 - 12:00
Thursday 08:00 - 12:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 12:00
Sunday 12:00 - 12:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Channu Update News میاں چنوں کی خبریں ۔ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Mian Chanuu

The city was named after a Sufi saint, Baba Mian Channu who lived and buried there. There is a folklore about the name that during English rule administration tried to change the name of city. They painted all boards with the new name. But at night somehow the boards changed to back to the original. They tried repeatedly in vain, and since then the name of area is Mian Chunnu.