Rana Abdul Qayyum Adv

Rana Abdul Qayyum Adv کسی اور کی طرح بننے سے بہتر ہے کہ
تم اپنی ایک علیحدہ پہچان بناؤ

05/06/2026

حضور ﷺ نے فرمایا:
جو دھوکہ دے ہم
میں سے نہیں ہے

19/04/2025

إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا

بیشک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے

14/04/2025

سانپ ڈس لے تو علاج کے ہیں امکان بہت
ڈس لے انسان تو ہر سانس بکھر جاتی ہے

09/04/2025

وہ دل کتنے خوبصورت ہوتے ہیں جن میں کسی کے لیے حسد ، بغض ، کینہ نہیں ہوتا بس محبت ، شفقت اور خیر کے جذبات ہوتے ہیں

22/03/2025

تیسرے عشرے کی دعا

اَللّٰھُمَّ اَجِرْنِیْ مِنَ النَّارِ

15/03/2025

گفتگو اور بحث میں ایک فرق یہ ہے کہ گفتگو کے لیے اخلاص ، فکر، سماعت اورعلم کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ بحث کے لیے صرف اور صرف انا کی

14/03/2025

پیسوں کے قرض تو ادا ہوجاتے ہیں لیکن رویوں کے قرض ہمیشہ باقی رہتے ہیں

31/12/2024

جب بات ناممکنات پر آ کر رُک جاتی ہےتب میرا رب کہتا ہے
إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

30/11/2024

محبت اور ہمدردی کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا چاہیے ہمیں دوسروں کی مشکلات کو سمجھنا اور انکی مدد کرنا چاہیے یہی مفہوم زندگی ہے

07/09/2024

اچھے کام ، خوبصورت بات اور خاموشی انسان کو ہمیشہ مضبوط اور حوصلہ مند
رکھتے ھیں

Address

Mian Channun
58000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Abdul Qayyum Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share