International Radio Foram Vehari

International Radio Foram Vehari

02/01/2022
Please sb members program ko dekhain... Like aur shere bhi Karin.......
01/01/2022

Please sb members program ko dekhain... Like aur shere bhi Karin.......

Sb friends Madam gulshan Shaba k program dekhain live Fb pe zihda say zihda like aur share karin.. Thanks
26/12/2021

Sb friends Madam gulshan Shaba k program dekhain live Fb pe zihda say zihda like aur share karin.. Thanks

ریڈیو پاکستان بہاولپور کی نہایت دلکش انداز گفتگو کی مالک آر. جے. میڈم گلشن نصیر صاحبہ... ایک خوب صورت انداز میں.... میڈم...
14/12/2021

ریڈیو پاکستان بہاولپور کی نہایت دلکش انداز گفتگو کی مالک آر. جے. میڈم گلشن نصیر صاحبہ... ایک خوب صورت انداز میں.... میڈم گلشن نصیر کی سحر زدہ شخصیت پر جتنا لکھا جائے کم ہے... الفاظ کم پڑ جائے گے لیکن انکی شخصیت کا ایک پہلو بھی نہیں مکمل ہو گا... اللہ تعالیٰ انکو مزید کامیابیاں عطا فرمائے.. آمین..

24/06/2021

میڈم صائمہ نورین صدر ویمن ونگ پی ٹی آئی وہاڑی ..سلائی سنٹر کا افتتاح کرتے ہوئے....

میاں چنوں:میاں ثاقب علی سے،جامعہ مدرسہ گلشن سیدہ زینب للبنات اور ملیکتہ العرب وومن ووکیشنل ٹریننگ سنٹر کا افتتاح کردیا گ...
24/06/2021

میاں چنوں:
میاں ثاقب علی سے،
جامعہ مدرسہ گلشن سیدہ زینب للبنات اور ملیکتہ العرب وومن ووکیشنل ٹریننگ سنٹر کا افتتاح کردیا گیا،
تفصیلات کے مطابق نواحی علاقے چکنمبر 220 ای بی نزد پپلی اڈا میں دینی و عصری تعلیم سمیت مختلف شعبہ جات ناظرہ قرآن، حفظ قرآن، ترجمہ و تفسیر، عالمہ کورس کے لیے جامعہ مدرسہ گلشن سیدہ زینب للبنات جبکہ خواتین کے لیے سلائی، کڑھائی، کچن و دیگر فنی کورسز کے لیے ملیکتہ العرب ووکیشنل ٹریننگ سنٹر کا افتتاح کردیا گیا،
افتتاحی تقریب میں ضلعی صدر خواتین ونگ خانیوال محترمہ ڈاکٹر غزالہ شاہین وائیں، میڈم صائمہ نورین ضلعی صدر خواتین ونگ پاکستان تحریک انصاف وہاڑی، نبیلہ مجید پرنسپل اسلامیہ کالج میاں چنوں، میڈم ثمینہ ناز جنرل سیکرٹری خواتین ونگ پی ٹی آئی، راؤ عرفان علم و ہنر فاؤنڈیشن، چوہدری پرویز اقبال سابقہ وائس چیئرمین مارکیٹ کمیٹی میاں چنوں، حسن امتیاز پرنسپل بوائز ٹیکنیکل کالج میاں چنوں، علامہ عمران صدیق مہتمم جامعہ مدرسہ کننز القرآن و اسلامک سنٹر میاں چنوں، علامہ شاہد سلیم چیف کوآرڈینیٹر اتحاد امت پاکستان، سجاد احمد طاہر ہراج ، محترمہ صبیحہ خاں، و دیگر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ مدرسہ و سنٹر کی طالبات اور اساتذہ نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی
اس موقع پر تقریب سے مقررین نے خطاب کیا جبکہ چیف آرگنائزر، مدرسہ و ٹریننگ سنٹر کے اونر مہر اللہ دتہ شاکر سنگھا نے تفصیلی گفتگو کی اور اغراض و مقاصد اور دونوں پروجیکٹس کی اہمیت پر روشنی ڈالی،
آخر میں امن و سلامتی اور پروجیکٹس کی کامیابی کی دعا کروائی گئی اور مہمانوں کی خاطر تواضع کی گئی

افسوس ناک خبر.. ریڈیو پاکستان لاہور کی نایاب آواز کی مالک میڈم افشاں سمیی صاحبہ کل انتقال کر گئیں... اللہ تعالیٰ انکو جن...
12/05/2021

افسوس ناک خبر.. ریڈیو پاکستان لاہور کی نایاب آواز کی مالک میڈم افشاں سمیی صاحبہ کل انتقال کر گئیں... اللہ تعالیٰ انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. آمین

مہر اللہ دتہ شاکر سنگا صاحب اپنے سکول احمد یار ایجوکیشن سسٹم سکول 220 وہاڑی میں بچوں میں انعام تقسیم کرتے ہوئے....
13/04/2021

مہر اللہ دتہ شاکر سنگا صاحب اپنے سکول احمد یار ایجوکیشن سسٹم سکول 220 وہاڑی میں بچوں میں انعام تقسیم کرتے ہوئے....

مہر اللہ دتہ شاکر سنگا.. جناب عابد غنی گرمانی صاحب اور دیگر نے مشہور و معروف فوک گلوکار استاد پٹھانے خان ( مرحوم )کی برس...
15/03/2021

مہر اللہ دتہ شاکر سنگا.. جناب عابد غنی گرمانی صاحب اور دیگر نے مشہور و معروف فوک گلوکار استاد پٹھانے خان ( مرحوم )کی برسی میں شرکت فرمائی اور انکو خراج تحسین پیش کیا.....

شاعرہ ادبیہ نامور براڈ کاسٹر  کنٹرولر اسٹیشن ڈائریکٹر میڈم کوثر ثمرین صاحبہ... ایک دلکش انداز... لازوال خوبصورتی کی مالک...
02/01/2021

شاعرہ ادبیہ نامور براڈ کاسٹر کنٹرولر اسٹیشن ڈائریکٹر میڈم کوثر ثمرین صاحبہ... ایک دلکش انداز... لازوال خوبصورتی کی مالک...

جناب  سعید طاہر براڈ کاسٹر ریڈیو پاکستان بہاولپور.... صدر ریڈیو آواز فرم پاکستان.. پروگرام کرتے ہوئے....... نائس پرسنیلٹ...
02/01/2021

جناب سعید طاہر براڈ کاسٹر ریڈیو پاکستان بہاولپور.... صدر ریڈیو آواز فرم پاکستان.. پروگرام کرتے ہوئے....... نائس پرسنیلٹی..

Address

Villege
Mian Channun

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when International Radio Foram Vehari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to International Radio Foram Vehari:

Shortcuts

Share

Category