09/07/2025
علی پور میں غربت سےتنگ آکر شوہر نے بیوی سمیت سات بچوں کو کلہاڑیوں کے وار کرکےقتل کردیا، بچوں کی عمریں 6ماہ سے8سال کے 😭 درمیان ہیں،پولیس😔🛑🛑 36 کروڑ کی سڑکوں کو عرق غلاب سے دھونے والے دو ارب 12 کروڑ کے بسکٹ چائے پینے والے کو اللہ ضرور پوچھے گا