Sports Of Mianwal Ranjha

Sports Of Mianwal Ranjha Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sports Of Mianwal Ranjha, Media/News Company, Mianwal.

12/10/2019
آج پانڈووال میں جاری فلڈ لائٹس کرکٹ ٹورنامنٹ میں میانوال کی سینیر انجم اینڈشعیب نے اپنا دوسرا میچ منڈی کی رانجھا کلب سے ...
03/06/2018

آج پانڈووال میں جاری فلڈ لائٹس کرکٹ ٹورنامنٹ میں میانوال کی سینیر انجم اینڈشعیب نے اپنا دوسرا میچ منڈی کی رانجھا کلب سے اسانی سے جیت لیا جس میں آج دونوں اوپنرز نے دوواں دار بلے بازی کی۔۔۔سفیان رانجھا گنڈے کا نے 6 چھکوں اور 2 چوکوں کی مدد سے 15 گیندوں پر48 رنز بنائے۔۔جبکہ کہ دوسری جانب راناوسیم عینی نے 7 لمبے چھکے لگائے15 گیندوں پر 46 رنز بنائے۔۔
جبکہ منڈی کی ٹیم رضوان،قیصراور عثمان شالو۔۔کی اچھی باؤلنگ کی بدولت صرف 37 رنز ہی بنا سکی۔۔۔

آج پانڈوال بالا میں کھیلے گئے میچ میں میانوال رانجھا کی سینئر انجم اینڈ شعیب نے ٹورنامنٹ کا highestسکور 5اوور میں99 رنز ...
31/05/2018

آج پانڈوال بالا میں کھیلے گئے میچ میں میانوال رانجھا کی سینئر انجم اینڈ شعیب نے ٹورنامنٹ کا highestسکور 5اوور میں99 رنز بنائے جس میں سفیان رانجھا کے 18 بالز پر 70 رنز تھے جس میں 10 چھکے جو 2 اوور میں 5 اور 5 لگائے۔۔۔

Address

Mianwal
50490

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports Of Mianwal Ranjha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share