Muhammad Hussain Waqar

Muhammad Hussain Waqar 📖 Islamic reminders | Quran | Hadith | Daily Duas
✨ Spreading peace, knowledge & positivity through Islam
🤍 Daily Islamic videos and motivational reminders

08/05/2026

*⚠️ `اپنی تنہائیوں کو پاک کریں اور نیکیوں کو ضائع ہونے سے بچائیں` ❗*

حضرت ثوبان رضی ﷲ عنہ سے روایت ہے ، نبی ﷺ نے فرمایا : *’’ میں اپنی امت کے ان افراد کو ضرور پہچان لوں گا جو قیامت کے دن تہامہ کے پہاڑوں جیسی سفید ( روشن ) نیکیاں لے کر حاضر ہوں گے تو ﷲ عزوجل ان ( نیکیوں کو ) بکھرے ہوئے غبار میں تبدیل کر دے گا ۔‘‘*

حضرت ثوبان رضی ﷲ عنہ نے عرض کیا :
ﷲ کے رسول ❗ *`ان کی صفات بیان فرما دیجیے`* ۔ ان ( کی خرابیوں ) کو ہمارے لیے واضح کر دیجیے ۔ ایسا نہ ہو کہ ہم ان میں شامل ہو جائیں اور ہمیں پتہ بھی نہ چلے - آپ نے فرمایا :

*’’ وہ تمھارے بھائی ہیں اور تمھاری جنس سے ہیں ، اور رات کی عبادت کا حصہ حاصل کرتے ہیں جس طرح تم کرتے ہو ۔ لیکن وہ ایسے لوگ ہیں کہ انھیں جب تنہائی میں ﷲ کے حرام کردہ گناہوں کا موقع ملتا ہے تو ان کا ارتکاب کر لیتے ہیں ۔‘‘*

*`|[سُنن ابن ماجه # 4245]|`*

*خاموشی اور صبر* ان تمام تالوں کی چابیاں ہیں جن کو دلیلوں اور وضاحتوں سے نہیں کھولا جا سکتا۔
08/05/2026

*خاموشی اور صبر* ان تمام تالوں کی چابیاں ہیں جن کو دلیلوں اور وضاحتوں سے نہیں کھولا جا سکتا۔



خوبصورت عورتیں!
07/05/2026

خوبصورت عورتیں!


تم (صغائر) چھوٹے گناہوں سے بچو، وہ جمع ہوتے رہتے ہیں، یہاں تک کہ اسے ہلاک کر دیتے ہیں۔ "إياكم ومحقراتِ الذنوبِ فإنهُنَّ ...
07/05/2026

تم (صغائر) چھوٹے گناہوں سے بچو، وہ جمع ہوتے رہتے ہیں، یہاں تک کہ اسے ہلاک کر دیتے ہیں۔

"إياكم ومحقراتِ الذنوبِ فإنهُنَّ يجتمعنَ على الرجلِ حتى يُهلكنَهُ"

عبدالله بن مسعود || فيض القدير (٣/ ١٢٨)

07/05/2026

Allah Ka Dar | Muhammad Hussain Waqar | #

تیرے رخ زیبا کے دیدار کے علاوہ کسی غیر کیلئے ان آنکھوں کا جاگتے رہنا بیکار ہے
06/05/2026

تیرے رخ زیبا کے دیدار کے علاوہ کسی غیر کیلئے ان آنکھوں کا جاگتے رہنا بیکار ہے



06/05/2026

جامعہ مسجد بگويه بھیرہ | 100 سالہ پرانی تاریخی مسجد |
مرکزی میلاد کمیٹی بھیرہ انجمن غوثیہ بھیرہ انجمن فدایانِ رسـول بھیرہ جامع مسجد بگویہ بھیرہ




#تاریخی

06/05/2026

کُفر و اسلام میں اتفاق و اتحاد !




01/07/2025

Surah Najm By Al Qari Hussain Waqar

29/06/2025

Surah Qaaf By Al Qari Hussain Waqar
مَنۡ خَشِىَ الرَّحۡمٰنَ بِالۡغَيۡبِ وَجَآءَ بِقَلۡبٍ مُّنِيۡبِۙ‏ ﴿۳۳﴾

Address

Arain Wali Wandhi Near University Of Mianwali
Kharian
42200

Telephone

+923167452296

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Hussain Waqar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Hussain Waqar:

Share