16/08/2025
مدد کریں
اج مجھے چھدرو روڈ نزد لعلو خیل پر ایک موٹر سائیکل کی اوریجنل کاپی ملی ہے
مختیار علی ولد محمد حنیف سکنہ لاٹ نمبر-32 چک نمبر1- P/O حیدر آباد تھل تحصیل منکیرہ ضلع بھکر کے نام پر موٹر سائیکل کی اوریجنل کاپی ملی ہے جس کا نمبر
BKB-6157
جس کی کاپی ہے وہ مجھ سے میرے نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کر کے مجھ سے لے سکتا ہے
آپ کی کاپی محفوظ ہاتھوں میں محفوظ ہے
آپ کا تعاون اور پوسٹ شئیر کرنا موٹر سائیکل کے پریشان مالک ہم تک باآسانی پہنچ سکتا ہے
03218327474
Copy