Facts Wajid

Facts Wajid I am Mianwali
میں صرف حق سچ کے لیے کام کرتا ہوں
😎😎
Not for Any Political Object

05/09/2025

مجھکو ایک دن کی حکومت جو میسر آئے
مفلسی بانٹ دوں اس دور کے آقاؤں میں
😓😓😓

20/08/2025

جب 1 بوتل خون کیلئے آپ کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا پڑے تو پھر شادی میں 400 رشتے دار یا سالگرہ میں 50 دوست بلانا بند کریں

15/08/2025

لوگوں کا چہرہ نہیں کردار دیکھیے
حسن تو شر عام بک جاتا ہے

14 اگست مبارک! یہ دن ہمیں اپنے ملک سے محبت اور وفاداری کا سبق دیتا ہے۔
14/08/2025

14 اگست مبارک! یہ دن ہمیں اپنے ملک سے محبت اور وفاداری کا سبق دیتا ہے۔

14/08/2025

میں نے آج دوبارہ چودہ نکات پڑھے
لیکن "باجے" ذکر کہیں نہیں
آیا ۔۔۔
🎺🎺🎺

11/08/2025

اسلام آباد میں مساجد گرانے کی وجہ بتائی جا رہی ہے کہ غیر قانونی ہیں اور قبضہ کی جگہ پر بنی ہوئی تھیں۔
تو جناب آپ لوگوں کی حکومت کونسا عوام کے ووٹ اور جائز طریقے سےبنی
ہےاسکو بھی گرا دیں

پاکستانیوں نے بھی کیا قسمت پائی ہے۔۔۔۔
09/08/2025

پاکستانیوں نے بھی کیا قسمت پائی ہے۔۔۔۔

09/08/2025

اسلام آباد میں چار ہوٹل کو شراب بیچنے کی اجازت دے دی گئی ہے باقاعدہ لائسنس جاری
اسلامی جمہوریہ پاکستان
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
😡😡بس یہی دن دیکھنا باقی تھا

08/08/2025
اس ملک میں سکولوں کے کتابیں گدھا گاڑی پر جبکہ منشیات ویگو میں لائی جاتی ہیں #پاکــــــــــــــــــستان 🇵🇰
06/08/2025

اس ملک میں سکولوں کے کتابیں گدھا گاڑی پر جبکہ
منشیات ویگو میں لائی جاتی ہیں
#پاکــــــــــــــــــستان 🇵🇰

28/07/2025

ملک تب ترقی کرتے ہیں جب رشوت ختم ہو جاتی ہے اور رشوت تبھی ختم ہوتی ہے جب رشوت کو برا سمجھا جائے۔
کیونکہ رشوت کو روکنے والا بھی رشوت لینا شروع کر دیتا ہے۔

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Facts Wajid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share