Rozi.tv

Rozi.tv rozi tv

15/05/2025

*اپنی تقدیر میں تو*🙃😥

*کچھ ایسے ہی سلسلے لکھے ہیں❤‍🔥🥲*

*کسی نے وقت گزارنے کے لیے اپنا بنایا*🥹😰

*کسی نے اپنا بنا کر وقت گزار لیا🥺😓*

25/05/2023
16/04/2023

*صرف سرکاری ملازمین خزانے پر بوجھ ہیں*

*پاکستان کرکٹ کنٹرول بورڈ کے بارے میں ناقابل یقین حقائق*

بورڈ کا ایک چیئرمین
ایک چیف ایگزیکٹو
ایک چیف آپریٹنگ افسر
اور ایک چیف فنانشل افسر
اور اب جگر تھام کر پڑھئے
12 ڈائریکٹر
آٹھ سینئر جنرل منیجر
تین جنرل منیجر
پانچ کوچ
درجنوں دوسرے چھوٹے بڑے افسر
حتیٰ کہ صحافیوں سے ملاقات کے لیئے دو ڈائریکٹر
ایک سینئر منیجر
چار منیجر
ایسے ایسے ہوش ربا عہدے
*ایک خاتون صرف اس اطلاع کے لیئے کہ ٹیم ہاری یا جیتی؟*
اِن تمام خونخوار گِدھوں پر قومی خزانہ کس بے دردی اور وحشیانہ انداز میں لٹایا جا رہا ہے.
اس کی دل دہلا دینے والی مختصر داستان!
چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ (مصباح الحق)
*32 لاکھ روپے ماہوار*
وقار یونس اوربائولنگ، فیلڈنگ وغیرہ کے پانچ کوچ
*فی کوچ 20 لاکھ روپے ماہوار*
31 ڈائریکٹر و جنرل منیجر وغیرہ
*فی کس کم از کم 10 سے 15 لاکھ روپے ماہوار*
اب ذرا کھلاڑیوں کی عیاشیاں
35 رجسٹرڈ کھلاڑی
*ہرکھلاڑی 50 ہزار سے آٹھ لاکھ روپے*
*( چھ کھلاڑی آٹھ لاکھ روپے ماہوار لے رہے ہیں )*

*ہر کھلاڑی کو میچ کے دوران 35 ہزار روپے روزانہ اضافی الائونس*

*صرف ایک کھلاڑی سرفراز احمد کی ایک سال کی آمدنی چار کروڑ 68 لاکھ روپے وہ بھی ڈالروں میں*

جس ملک کی 80 فیصد آبادی شدید غربت، فاقوں اور بیماریوں کی زد میں ہے اس کے صرف ایک ادارہ میں قومی خزانے پر اتنا بڑا ڈاکہ
اتنی وحشت ناک لوٹ مار
اور اس ساری لوٹ مار کا حاصل، کرکٹ ٹیم کی مسلسل چھ سیریز میں ذلت آمیز، شرم ناک شکستیں!

کوئی پوچھنے والا نہیں
پوچھے گا کون؟
پاکستان زنده باد

29/01/2023

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

Address

Mianwali

Telephone

+923074929388

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rozi.tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rozi.tv:

Share

Category