میانوالی نیوز

میانوالی نیوز تمام احباب ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں لنک۔ نیچے دیا گیا ہے شکریہ
https://whatsapp.com/channel/0029Vak4H1wBqbr6V36zp118

26/09/2025

یہ ماں جی اپنا علاقہ میانوالی بتاتی ہے اور اس وقت لکی مروت میں موجود ہے جو بھائی جانتا ہو مٹھی میانوالی سے رابطہ کرے شکریہ

کمر مشانی میں ابھی تھوڑی دیر پہلے یہ بندہ قتل ہوا ہے کسی کو کوئی معلومات ہے اپڈیٹ کریں
26/09/2025

کمر مشانی میں ابھی تھوڑی دیر پہلے یہ بندہ قتل ہوا ہے

کسی کو کوئی معلومات ہے اپڈیٹ کریں

25/09/2025

🏏🔥 پاکستان نے شاندار جیت کے ساتھ فائنل میں جگہ بنا لی! 🔥🏏

اب ہوگا سب سے بڑا مقابلہ، سب سے بڑی جنگ 👇

🇵🇰 پاکستان vs بھارت 🇮🇳
⚡ کرکٹ کا اصل فائنل ⚡

💚 پوری قوم کی نظریں اپنی ٹیم پر!
کون لے گا ٹرافی؟ 🏆

25/09/2025

*میانوالی میں بس کا شیشہ توڑنےوالوں کو عبرت کانشان بناؤں گی تاکہ آئندہ کوئی ایسا نہ کرے ،*
مریم نواز شریف

24/09/2025
جلالپور سے علی پور تک ابھی لاشیں ملنے کا عمل جاری ہے ۔نہ جانے کتنے لوگ اپنے پیاروں کی راہ تک رہے ہیں
24/09/2025

جلالپور سے علی پور تک ابھی لاشیں ملنے کا عمل جاری ہے ۔
نہ جانے کتنے لوگ اپنے پیاروں کی راہ تک رہے ہیں

الیکٹرو بس ہیڈ وے تبدیل 🚨اب 02 گھنٹے کے بجائے ہر گھنٹہ بعد گاڑی اپنے روٹ پر نکلے گی
24/09/2025

الیکٹرو بس ہیڈ وے تبدیل 🚨

اب 02 گھنٹے کے بجائے ہر گھنٹہ بعد گاڑی اپنے روٹ پر نکلے گی

24/09/2025

🚨🚨وزیر اعظم شہباز شریف کی ڈونلڈ ٹرمپ سے 36 سیکنڈ کی طویل ملاقات

میانوالی سرگودھا روڈ پر کئی مقامات پر عرصہ سے گڑھے بن گئے ہیں جو گزرنے والوں کے لیے شدید پریشانی کا باعث بن رہے ہیں  مین...
24/09/2025

میانوالی سرگودھا روڈ پر کئی مقامات پر عرصہ سے گڑھے بن گئے ہیں جو گزرنے والوں کے لیے شدید پریشانی کا باعث بن رہے ہیں مین ون وے روڈ مظفر پور شمالی، مظفر پور پل،پٹرولنگ پوسٹ نانگنی موڑ، واں بھچراں، گلمیری کے علاوہ کئی مقامات پر عرصہ سے گہرے کھڈے بنے ہوئے ہیں
*گاڑیوں اور موٹرسائیکل پر بیٹے اچانک جمپ لگنے سے کئی حادثات رونما ہو چکے ہیں مگر محکمہ ہائی وے کی طرف سے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے ہیں*
*عوامی حلقوں نے فوری طور پر اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے*

24/09/2025

محمد ہمارے بڑی شان والے۔۔۔

24/09/2025

شکر الحمدللہ کچھ دن پہلے ہم نے میانوالی نیوز میں پوسٹ لگائی تھی بھائی کا ایکسیڈنٹ ہوا تھا ٹرک اڈا میانوالی وہ ایمرجنسی میں تھے ورثاء نہیں مل رہے تھے آپ لوگوں نے اس ویڈیو کو بہت شیئر کیا ان کے ورثاء مل گئے تھے بھائی کے ورثاء کی جانب سے آپ سب فالورز کا بہت بہت شکریہ بھائی ماشاءاللہ کافی ٹھیک ہوگئے
ہماری سب کی دعا ہے اللہ پاک ان کو جلد صحت دے آمین ۔۔۔شکریہ میانوالی نیوز

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میانوالی نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share