Malik Juniad Awan Namal

Malik Juniad Awan Namal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik Juniad Awan Namal, Social Media Agency, Mianwali.

Well com khan
03/08/2025

Well com khan

31/07/2025

Mehfil Pak

31/07/2025

جب گاؤں میں کوئی بندہ تھوڑا امیر ہو جاتا ہے -💸

تو وہ کرکٹ اور مرغے کی لڑائی کا مہمانِ خصوصی بن جاتا ہے!

شعور کے درجات "شعور کا پہلا درجہ" خاموش رہنے کی عادت اپنانا۔۔۔شعور کا دوسـرا درجہ۔۔ بدتمیزی پر جواب نا دینا۔۔۔ اور شعور ...
28/07/2025

شعور کے درجات
"شعور کا پہلا درجہ"
خاموش رہنے کی عادت اپنانا۔۔۔

شعور کا دوسـرا درجہ۔۔
بدتمیزی پر جواب نا دینا۔۔۔

اور شعور کے تیسرے درجہ۔۔۔
بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا ہوتا ہے...

جو لوگ آپ کو تکلیف دیتے ہیں .
سمجھیئے کہ ان کی مثال تنگ جوتے کی مانند ہے جو آپ کے سائز کے نہیں ہیں.
خوش رہیں کیونکہ زندگی بہت خوبصورت ہے!!!
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں
جزاک اللّہ خیر

English pointer love this dog
23/07/2025

English pointer love this dog

18/07/2025

ساون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، اللّٰــہ تعالیٰ
کچے مکانوں اور بلخصوص غریب گھرانوں کی مدد فرمائے آمین ثم آمین 💝

17/07/2025
بُہت سی غلطیاں ہُوئیں زندگی میں لیکن جو غلطیاں لوگوں کو پہچاننے میں ہُوئیں اُن کا خُمیازہ سب سے زیادہ بُھگتنا پڑا👍 #ملک
01/07/2025

بُہت سی غلطیاں ہُوئیں زندگی میں لیکن جو غلطیاں
لوگوں کو پہچاننے میں ہُوئیں اُن کا خُمیازہ سب سے زیادہ بُھگتنا پڑا👍
#ملک

زندگی کی سب سے تلخ حقیقت یہ ہے کہ ہم اپنوں کا ہاتھ تو پکڑ سکتے ہیں، مگر اُنہیں موت سے نہیں بچا سکتے۔ جب تقدیر کا وقت آجا...
28/06/2025

زندگی کی سب سے تلخ حقیقت یہ ہے
کہ ہم اپنوں کا ہاتھ تو پکڑ سکتے ہیں،
مگر اُنہیں موت سے نہیں بچا سکتے۔
جب تقدیر کا وقت آجاتا ہے،
تو نہ آنسو کام آتے ہیں، نہ فریادیں، نہ کوئی کوشش۔
انسان لمحوں میں بے بس ہو جاتا ہے۔
کل جو آوازیں ہنس رہی ہوتی ہیں،
اگلے پل خاموش تصویروں میں بدل جاتی ہیں۔
یہ دنیا فانی ہے، اور موت اتنی اچانک آتی ہے۔
کہ بندہ پلک جھپکنے تک سمجھ بھی نہیں پاتا .
کہ سب کچھ ختم ہو چکا ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ اُن تمام لوگوں کی مغفرت فرمائے
جو اس حادثے میں جاں بحق ہوئے۔
یا للّٰہ! ہمیں بھی ایمان، سلامتی اور
توبہ کی حالت میں دنیا سے رخصت فرمانا۔
آمین یا رب العالمین۔

نیا اسلامی سال 1447 ہجری مبارک ہو 🌙🕋اللّٰہ تعالیٰ یہ نیا سال آپ کے لیے خیروں، برکتوں، خوشیوں، سلامتی اور مغفرت کا سال بن...
26/06/2025

نیا اسلامی سال 1447 ہجری مبارک ہو 🌙🕋
اللّٰہ تعالیٰ یہ نیا سال آپ کے لیے خیروں، برکتوں، خوشیوں، سلامتی اور مغفرت کا سال بنائے۔
ہر دن ایمان کی روشنی، ہر رات سکون کی چادر،
اور ہر لمحہ اللہ کی رحمت میں گزرے۔
آمین ثم آمین 🤲🏻♥️

#

22/06/2025

الحمدللہ 🥰
رحمت کی بارش شروع ہو گئی 🌧

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Juniad Awan Namal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share