04/10/2026
*_🚨شاباش کمار سنگاکارا! لیجنڈ کمار سنگاکارا کا پاکستان کی شکست پر زبردست بیان🚨 سنگاکارا نے کہا🗣️ کہ پاکستان کی نئی اور نوجوان ٹیم نے جس انداز سے بھارت کا مقابلہ کیا وہ قابل تعریف ہے بھارت نے ایشین گیمز کے لیے اپنا مظبوط سکواڈ سلیکٹ کیا تھا جبکہ باقی تمام ٹیموں نے نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیا تھا فائنل میں پاکستان کے سب نئے نوجوان لڑکے تھے اس لیے شکست کھانا کوئی بڑی بات نہیں👏🇵🇰🔥