01/02/2025
Day 4 of posting innovative ideas
❓How to add fonts in PixelLab?
⭐شاید اس کے بارے میں سب جانتے ہوں لیکن آج جب میں PixelLab پر editing کرنے لگی تو چند fonts ایڈ کرنے کی کوشش کی مگر میرا طریقہ اس عمل کے لیے بےکار گیا۔ پھر کافی کوشش کے بعد ایک طریقہ سمجھ میں آیا جس نے کام کیا۔ سوچا آپ کے ساتھ بھی شیئر کروں۔
⭕1. Google سے Dafont,Urdu fonts,Arabic fonts, وغیرہ search کر کے اپنی مرضی کا کوئی بھی فانٹ ڈاؤن لوڈ کریں۔
⭕2. File Manager میں ڈاؤن لوڈز کے آپشن میں جا کر فانٹ سلیکٹ کریں
⭕3. Font سلیکٹ کرنے پر ایکسٹریکٹ کا آپشن ملے گا ۔ایکسٹریکٹ کر کے ڈن کریں۔
⭕4. PixelLab اوپن کریں ٹیکسٹ کے آپشن میں جائیں وہاں سے فونٹ سلیکٹ کریں۔
⭕5. My fonts میں جائیں اس کے نیچے دائیں جانب فولڈر( جس پر ٹی اور + سائن ہو )پر کلک کریں
⭕6. Left side 3 bars میں جا کر اپنے موبائل کے نام پر کلک کریں ڈاؤن لوڈ میں جا کر اپنی مرضی کا فونٹ سلیکٹ کریں۔
⭐اس طرح آپ کا فونٹ My fonts میں add ہو جائے گا۔ یہاں سے سمجھنا تھوڑا مشکل ہے😅۔ اگر سمجھ نہ آئے تو ویڈیو کے لیے مجھے ان باکس کریں۔
اگر آپ کو مزید آسان طریقہ آتا ہے تو ضرور شیئر کریں👍🏻۔