Mianwali sohna citu

Mianwali sohna citu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mianwali sohna citu, Digital creator, Mianwali.

03/06/2025

کتنا سفاک ہوگا وہ شخص جس نے یہ قانون بنایا:
199 یونٹ = تقریباً 2,000 روپے
اور صرف 2 یونٹ اوپر، یعنی 201 پر بل سیدھا 9,000 روپے سے بھی زائد!

جو لوگ شروع سے شہروں میں رہتے ہیں اور انہیں علم نہیں تو ان کی معلومات کے لیے :گائیں اپنا گھونسلہ زمین پر ہی بناتی ہیں۔ و...
27/05/2025

جو لوگ شروع سے شہروں میں رہتے ہیں اور انہیں علم نہیں تو ان کی معلومات کے لیے :
گائیں اپنا گھونسلہ زمین پر ہی بناتی ہیں

۔ وہ اپنے کھُروں سے زمین قدرے کھود کر وہاں گھاس پھونس اور پتے ڈال دیتی ہیں

تاکہ نرم گھونسلے میں انڈے دے سکیں۔
گائے کا انڈا مرغی کے انڈے کی نسبت تین گنا بڑا ہوتا ہے اور اس سے 6 ماہ بعد وچھا نکلتا ہے۔✌🏻😃😄

کل 28 مئی یوم تکبیر کے موقع پر جن سکولز میں تقریبات ہوں گی صرف وہی سکولز کھلے ہونگے ۔اس کے علاؤہ ملک بھر میں عام تعطیل ہ...
27/05/2025

کل 28 مئی یوم تکبیر کے موقع پر جن سکولز میں تقریبات ہوں گی صرف وہی سکولز کھلے ہونگے ۔
اس کے علاؤہ ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔

28/03/2025

رمضان جا رہا ہے
کلام و آواز
نعت گو شاعر
جناب حاجی ظفر اقبال قادری صاحب
آف میانوالی

27/03/2025
*نامعلوم نعش/ شناخت درکار*کندیاں کے علاقے میں نزد چکنمبر 01 سلطانہ والی نہر سے ایک نامعلوم نوجوان شخص کی نعش ملی ہے۔اگر ...
27/03/2025

*نامعلوم نعش/ شناخت درکار*

کندیاں کے علاقے میں نزد چکنمبر 01 سلطانہ والی نہر سے ایک نامعلوم نوجوان شخص کی نعش ملی ہے۔

اگر کوئی اس شخص کو جانتا ہے یا کسی کو اس کی فیملی کے بارے میں پتہ ہے تو نیچے دیے گئے نمبر پر اطلاع دیں۔
تھانہ کندیاں فون نمبر: 0459241004

*پنجاب کے ٹوٹل بینفشریز جو لوگ وزیراعظم ریلیف فنڈ میں 5000 لینے کیلئے اھل ھیں*
03/03/2025

*پنجاب کے ٹوٹل بینفشریز جو لوگ وزیراعظم ریلیف فنڈ میں 5000 لینے کیلئے اھل ھیں*

*بچوں کے "ب" فارم ختم کرنے کی خبر بے بنیاد، نادرا کی وضاحت*نادرا حکام نے اس کی تردید کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ "ب" فارم خ...
05/02/2025

*بچوں کے "ب" فارم ختم کرنے کی خبر بے بنیاد، نادرا کی وضاحت*
نادرا حکام نے اس کی تردید کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ "ب" فارم ختم نہیں کیے گئے، بلکہ صرف ان بچوں کا نیا "ب" فارم بنایا جائے گا جن کا پاسپورٹ بنوانا مقصود ہو۔ باقی تمام بچوں کے لیے موجودہ نظام پہلے کی طرح برقرار رہے گا۔

04/02/2025

!!_Happy News BISP_!

1. بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل تمام خواتین کو بہت بہت مبارک ہو، کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی تمام خواتین کے زیر تعلیم بچوں کے وظائف میں اضافے کا Notification جاری کر دیا گیا، جیسا کہ آپ دوستوں کو پتہ ہے کہ خواتین کی سہ ماہی قسط میں 3000 ہزار روپے کا پاکستان حکومت نے اضافہ کیا ہے، آپ تمام خواتین کو 3000 ہزار روپے اضافے کے ساتھ 13500 روپے ملے گے، ایسے ہی ان کے بچوں کے تعلیمی وظائف میں بھی اضافہ کیا گیا ہے،

2. بیواہ اور طلاق یافتہ خواتین کے ساتھ ساتھ انکے معذور بچوں کا بھی PMT Score کو 32 سے بڑا کر 35 تک کر دیا گیا ہے، شرائط یہ ہیں کہ بیواہ اور طلاق یافتہ خواتین کو اپنا بیواہ اور طلاق یافتہ کا ریکارڈ NADRA میں اندراج کروانا ضروری قرار،

3. 9 لاکھ New اہل خواتین کو مرحلہ وار Payment کا سلسلہ جاری ہے، اس بار حکومت نے ایک ترتیب بنائی ہے کہ جو New خواتین کو اہل کیا ہے مطلب جن خواتین کا PMT سکور 17 سے لے کر 25 ہے، ان کا Bank Account Open کر کے انکے Bank Account میں 13500 کی سہ ماہی قسط جاری کی جا رہی ہے، اور دوسرے مرحلے میں جن خواتین کا PMT سکور 26 سے لے کر 32 ہے انکو جاری کی جائے گی، یہ ترتیب صرف اور صرف 9 لاکھ New اہل ہونے والی خواتین کے لیے ہے،

4. بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں تمام اہل خواتین کےلئے ایک اہم اعلان، جن خواتین کو سہ ماہی قسط 10500 روپے ملتی ہے یا 13500 ملی ہے، اگر انکا بچہ یا بچی جنکی عمر 10 سال سے زیادہ ہے ایسی تمام خواتین کےلیے دوبارہ Picture والا بے فارم بنوانا لازمی قرار، اگر آپ اپنے 10 سال سے زائد بچوں کا تصویر والا بے فارم نہیں بنوائیں گے تو آپ کی حکومت سے ملنے والی امداد روک دی جائے گی،

5. اگر آپ کا گھر میں کوئی معذور بچہ یا بچی ہے، تو اس کا جلد سے جلد NADRA سے Disable کارڈ بنوائیں، تاکہ آپ کا اگر PMT سکور 35 تک بھی چلا گیا تو آپ اہل تصور ہی کی جائیں گی،

6. جن خواتین کا کو ڈائنامک سروے کروانے کے بعد پہلی مرتبہ 10500 Online پورٹل پر Show ہو رہے ہیں، جب وہ کیمپ سائٹ یا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے آفس لینے جاتی ہیں، تو وہ کہتے ہیں کہ آپ کے Account میں ابھی تک Payment نہیں آئی، تو ایسی تمام خواتین سے گزارش ہے کہ آپ کچھ دن تک انتظار کر لے، جب آپ کو 8171 سے sms ملے تب جائیں،

7. جن خواتین کی پہلی قسط آئی ہے، ایسی تمام خواتین کو 13500 روپے دیے جا رہے ہیں، بہت ساری خواتین کہتی ہیں، 'وسیم' بھائی ہمارے تو 10500 آئے ہیں، اور Online Portal پر بھی 10500 آرہے ہیں، میری ایسی تمام خواتین سے گزارش ہے کہ اگر آپ ابھی اہل ہوئی ہیں، اور آپ کی یہ پہلی قسط ہے تو آپ کو 13500 روپے ہی ملے گے، اپنے پیشوں کو خود حفاظت کریں، اور یہ آپ کی دمے داری ہے، اور یہ آپکا کا حق ہے۔

8. جو خواتین نااہل ہو گئی ہیں، اور انکا PMT سکور 32 سے زیادہ ہے تو ایسی تمام خواتین کا اب 2 سال کے بعد New سروے ہو گا، یہ پاکستان حکومت کی New Policy ہے،

9. ڈائنامک سروے 2025 میں پورا سال جاری رہے گا،

10. بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل خواتین سے گزارش ہے کہ آپ اگر پیشے لے رہی ہیں، تو چند کام آپ نے نہیں کرنے ورنہ آپ کو اسی وقت نااہل کر دیا جائے گا،

⤵️
1. اگر خواتین یا اس کا شوہر FBR میں رجسٹر ہونگے، تو آپ کو نااہل کر دیا جائے گا،

2. اگر خواتین یا اس کا شوہر موٹر سائیکل اپنے نام پر کروائے گا، تو آپ کو نااہل کر دیا جائے گا،

3. اگر خواتین یا اس کا شوہر زمین خریدے گا، یا ایک سیل کرئے گا، چاہیے ایک مرلہ ہو یا 5 مرلے آپ کو نااہل کر دیا جائے گا

4. جن خواتین نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن مطلب سروےکرواتے وقت دیا تھا، اگر آپ اس نمبر پر Easypaisa یا Jazz Cash اکاؤنٹ Open کروائیں گے یا اس نمبر پر 1000 کا لوڈ کروائیں گے تو آپ کو نااہل کر دیا جائے گا،

5. اگر آپ عمرہ کرنے جاتی ہیں، یا آپکا شوہر جاتا ہے، تو آپ کو نااہل کر دیا جائے گا،

6. اگر آپ سرکاری ملازمت ہیں، یا آپکا شوہر سرکاری ملازمت Join کرتا ہے تو آپ کو نااہل کر دیا جائے گا ،

7. اگر آپ یا آپ کا شوہر پاکستان حکومت سے "پینشن" لے رہی ہیں یا آپ کا شوہر لے رہا ہے آپ تب بھی اس پروگرام میں اہل نہیں ہو سکتے،

8. اگر آپ یا آپ کا شوہر کیسی دوسرے ملک میں جاتا ہے تو آپ کو نااہل کر دیا جائے گا،

9. اگر بیوی اور شوہر کے بے فارم پر دونوں جا شناختی کارڈ نمبر موجود نہیں ہے، مطلب آپ کا NADRA میں شادی شدہ ریکارڈ موجود نہیں ہے تو آپ ناہل ہو سکتی ہیں،

10. جس شوہر نے 2 شادیاں کی ہوئی تھی، اور انکی دونوں بیویوں کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے Payment مل رہی تھی، ایسی تمام خواتین سے گزارش ہے کہ آپ دونوں خواتین میں سے صرف ایک خواتین کو اہل کیا جائے گا، جس کے بچے زیادہ ہونگے، اور دوسری کو نااہل کر دیا جائے گا،



جزاک اللہ

ضروری اعلان سنیں حکومت پنجاب نے گدا گری ایکٹ منظور کر لیا ہے جس کے تحت کوئی بھی انسان وہ چاہے بڑا ہو یا چھوٹا ہو بھیک نہ...
03/02/2025

ضروری اعلان سنیں
حکومت پنجاب نے گدا گری ایکٹ منظور کر لیا ہے جس کے تحت کوئی بھی انسان وہ چاہے بڑا ہو یا چھوٹا ہو بھیک نہیں مانگ سکتا چاہئیے وہ ذاتی ہو یا کسی فلاحی کام کے لیے ہو بھیک مانگنے والے پر فورا ایف ائی ار دی جائے گی اور گرفتار کیا جائے گا۔

نوٹ۔
تھانہ سٹی رائیونڈ نے پھاٹک سوا اصل کے قریب سے مسجد کے لیے چندہ مانگنے والے عامر عباس انصاری کو جو کہ بستی امین پورہ کا رہائشی ہے گرفتار کر کے ایف ائی ار دے دی ہے جو کہ آپ دیکھ سکتے ہیں۔

لہذا تمام مولوی حضرات اور مسجد کے لیے چندہ اکٹھا کرنے والے احتیاط کریں اور اپنے بچوں کو بھی منع کریں۔۔

28/01/2025

اپنے بچوں کی حفاظت کریں ایسے لوگ آپ کے اپنے شہر میں بھی ہو سکتے ہیں جو چند پیسوں کی خاطر آپ کو آپ کے بچوں سے دور کر کے آپ کو زندگی بھر کا روگ لگا سکتے ہیں بچوں کو اٹھانے والے کا بیان اس کی اپنی زبانی سنیں صرف 50 ہزار روپے کے لئے بچوں کو اٹھا کر لے جاتا ہے اور کسی اور کے حوالے کر دیتا ہے

Address

Mianwali
42000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mianwali sohna citu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share