09/08/2026
🚀 آن لائن بک اور ناول اسٹور📚💻
میں اس وقت ایک **مکمل آن لائن Book & Novel Store Software** پر کام کر رہا ہوں، جس کا مقصد ایک ایسا جدید اور آسان پلیٹ فارم بنانا ہے جہاں صارفین گھر بیٹھے اپنی پسند کی کتابیں اور ناول خرید سکیں۔
📖 **صارفین کے لیے خصوصیات:**
🔹 مختلف اقسام کی کتابیں اور ناولز
🔹 آسان Search اور Categories
🔹 کتاب کی مکمل تفصیلات
🔹 Shopping Cart
🔹 Online Purchase
🔹 Card Payment اور Cash on Delivery
🔹 Customer Reviews & Ratings ⭐
🔹 User Account اور Profile
🔹 Order History اور Order Tracking 📦
👨💻 **Admin Panel میں:**
📊 مکمل Dashboard
📚 Books & Categories Management
📦 Stock / Inventory Management
🛍️ Orders Management
👥 Customer Management
⭐ Reviews Management
📈 Sales اور Business Records
میری کوشش ہے کہ یہ صرف ایک عام Demo Website نہ ہو بلکہ ایک **Professional، Responsive اور Real-World Book Store Software** ہو جسے حقیقی کاروبار کے لیے بھی استعمال کیا جا سکے۔
🔨 **Project ابھی Development میں ہے...**
کام تیزی سے جاری ہے اور **Full Working Demo جلد ہی دستیاب ہوگا۔** 🚀
مزید Updates اور Project کی نئی Features کے لیے ہمارے Page کو Follow کریں۔ ❤️