19/05/2026
اسکول ٹائم ٹیبل مینجمنٹ سافٹ ویئر
یہ اسکول ٹائم ٹیبل مینجمنٹ سافٹ ویئر خودکار طریقے سے مکمل ٹائم ٹیبل تیار کرتا ہے۔ ہر استاد کے لیے الگ الگ لیکچرز کا شیڈول بناتا ہے۔ مکمل ٹائم ٹیبل PDF کی صورت میں جنریٹ ہوتی ہے جسے آسانی سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ اس سسٹم میں صرف استاد کا نام، مضمون اور کلاس شامل کرنی ہوتی ہے۔ اساتذہ کو ایڈ کرنا، ریموو کرنا یا تمام ڈیٹا کلئیر کرنا بھی نہایت آسان ہے۔ یہ سافٹ ویئر اسکولز کے لیے ایک سادہ، تیز اور مؤثر حل ہے۔