Muhammad Ayaz Khan Media Team

Muhammad Ayaz Khan Media Team …نَصْرٌ من اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ…
Businessman | Candidate for MPA (PP-87 Mianwali) | Pakistan Peoples Party | Punjab, Pakistan 🇵🇰

09/09/2026

07/09/2026

حافظ سویٹس شاپ کی نئی برانچ کا شاندار افتتاح۔
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ایاز خان نیازی وتہ خیل نے افتتاحی فیتہ کاٹا اور حافظ عبدالحلیم، حافظ عبدالعزیز و پروفیسر سلیم احسن کو مبارکباد پیش کی۔
تقریب میں تاجر برادری اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
نیک تمنائیں، نئی کامیابیاں، ایک نیا کاروباری سفر

حافظ سویٹس شاپ کی نئی برانچ کا شاندار افتتاح۔رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ایاز خان نیازی وتہ خیل نے افتتاحی فیتہ کاٹا اور ح...
07/09/2026

حافظ سویٹس شاپ کی نئی برانچ کا شاندار افتتاح۔
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ایاز خان نیازی وتہ خیل نے افتتاحی فیتہ کاٹا اور حافظ عبدالحلیم، حافظ عبدالعزیز و پروفیسر سلیم احسن کو مبارکباد پیش کی۔
تقریب میں تاجر برادری اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
نیک تمنائیں، نئی کامیابیاں، ایک نیا کاروباری سفر

Wattakhel House
06/09/2026

Wattakhel House

6 ستمبر یومِ دفاعپاکستان کی قومی سلامتی،خودمختاری اور وطنِ عزیز کے دفاع کےلیے لازوال قربانیوں کا دن شہداء و غازیانِ وطن ...
06/09/2026

6 ستمبر یومِ دفاع
پاکستان کی قومی سلامتی،خودمختاری اور وطنِ عزیز کے دفاع کےلیے لازوال قربانیوں کا دن
شہداء و غازیانِ وطن کو سلام
ایاز خان نیازی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی

‏پٹرول 350 روپے لیٹر، 5 کلو ٹماٹر 1200 روپے، 5 کلو پیاز 1300 روپے، انڈے فی درجن 250 روپے، کھلا دودھ 240 روپے کلو، ڈبے وا...
04/09/2026

‏پٹرول 350 روپے لیٹر، 5 کلو ٹماٹر 1200 روپے، 5 کلو پیاز 1300 روپے، انڈے فی درجن 250 روپے، کھلا دودھ 240 روپے کلو، ڈبے والا دودھ 380 روپے کلو، دہی 250 روپے کلو، چینی 160 روپے کلو، دال چنا 250 روپے، دال مونگ 280 روپے، آٹا 160 روپے کلو، کوکنگ آئل اوسط 550 سے 620 روپے فی کلو، اشیائے خوردونش کے ان نرخوں کے مطابق 4 سے 5 افراد پر مشتمل عام آدمی کے گھر کے ایک ماہ کے راشن کا بجٹ تقریبا 30 سے 35 ہزار روپے بنتا ہے، یوٹیلیٹی بلز، بیمار داری، بچوں کی اسکول فیس، گھر کا کرایہ دیگر اخراجات اس میں شامل نہیں، حکومت مسلسل معاشی ترقی کے اعدادوشمار پیش کرتی ہے، مگر عام آدمی کیلئے اصل پیمانہ قوتِ خرید اور روزمرہ زندگی کا معیار ہے، جو مسلسل گرتا جارہا ہے، اگر آمدن کے مقابلے میں بنیادی ضروریات مسلسل مہنگی ہوں تو معاشی ترقی کے حکومتی اعدادوشمار عام آدمی کے لئے کوئی معنی نہیں رکھتا۔
ایاز خان نیازی رہنما وٹکٹ ہولڈر پاکستان پیپلز پارٹی PP-87

03/09/2026

Address

Mianwali
42200

Telephone

+923339834747

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ayaz Khan Media Team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Ayaz Khan Media Team:

Shortcuts

Share