پرانی یادیں

پرانی یادیں Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from پرانی یادیں, Media, PiplaN, Mianwali.

16/09/2025
دیسی فریج کا پانی ٹھنڈا، میٹھا اور صحت بخش
24/07/2025

دیسی فریج کا پانی ٹھنڈا، میٹھا اور صحت بخش

"کچھ لوگ خوبصورت جگہوں کی تلاش میں رہتے ہیں اور کچھ لوگ جہاں بیٹھیں وہ جگہ خوبصورت بن جاتی ہے۔"
23/07/2025

"کچھ لوگ خوبصورت جگہوں کی تلاش میں رہتے ہیں اور کچھ لوگ جہاں بیٹھیں وہ جگہ خوبصورت بن جاتی ہے۔"

"کبھی 1000 کا نوٹ ہاتھ میں آتا تو لگتا تھا دنیا اپنی مٹھی میں ہے…آج وہی نوٹ جیب میں ہو تو لگتا ہے، جیسے خالی جیب میں ہوا...
18/07/2025

"کبھی 1000 کا نوٹ ہاتھ میں آتا تو لگتا تھا دنیا اپنی مٹھی میں ہے…
آج وہی نوٹ جیب میں ہو تو لگتا ہے، جیسے خالی جیب میں ہوا رکھ دی ہو۔"

یہ نوٹ نہیں…
یہ بچپن کی خوشیاں، ابا کی مسکراہٹ،
اور امی کی ہدایتیں یاد دلاتا ہے۔

تب چیزیں سستی تھیں،
لیکن دعائیں مہنگی لگتی تھیں…
آج چیزیں مہنگی ہیں،
دعائیں شاید سچی بھی نہیں رہیں۔

وقت تھا لوگ ڈھونڈتے تھے اس موبائل فون کو مگر آج  کوئی اسے خریدنا پسند بھی نہیں کر تا
14/07/2025

وقت تھا لوگ ڈھونڈتے تھے اس موبائل فون کو مگر آج کوئی اسے خریدنا پسند بھی نہیں کر تا

یہ ٹارچ کس کس کو یاد ہے
14/07/2025

یہ ٹارچ کس کس کو یاد ہے

پرانا دور ہی اچھا تھا۔  پیسے کم ضرور تھے لیکن قیمتی تھے۔ ذرائع آمدورفت اچھے بھی تھے سستے بھی تھے۔ وہ لالٹین  بجلی سے اچھ...
08/06/2025

پرانا دور ہی اچھا تھا۔ پیسے کم ضرور تھے لیکن قیمتی تھے۔
ذرائع آمدورفت اچھے بھی تھے سستے بھی تھے۔ وہ لالٹین بجلی سے اچھی تھی۔ جب چاہا جلا کر پڑھ لیا۔
مکان کچے تھے لیکن بندے سچے تھے💕💗💚🙏🙏💕💚❤️😍

چنگے ناشتے کیتے کیں وڈھے ہوٹل تے ونجنڑاں ضروری نئیں
19/02/2024

چنگے ناشتے کیتے کیں وڈھے ہوٹل تے ونجنڑاں ضروری نئیں

طوطے ہم سے کیوں روٹھ گیے ہیں ۔۔اب یہ نظر ہی نہیں آتے
15/01/2024

طوطے ہم سے کیوں روٹھ گیے ہیں ۔۔اب یہ نظر ہی نہیں آتے

کچھ یادیں
15/01/2024

کچھ یادیں

ڈیرہ اسماعیل خان شہر ءچ بہترین پلا کیتھوں ملسی 😊
15/01/2024

ڈیرہ اسماعیل خان شہر ءچ بہترین پلا کیتھوں ملسی 😊

Address

PiplaN
Mianwali

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پرانی یادیں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category