30/11/2022
ایم بی بی ایس کے طلبہ آپریشن سیکھنے کیلئے آپریشن میز کے پاس جمع تھےاور میز پر مرا ہوا کتا پڑا تھا انکے پروفیسر نے کتے کی ناک میں اپنی انگلی ڈالی اور انگلی منہ میں چاٹنے لگا
پھر طلبہ کو ویسا ہی کرنے کو کہا
سبھی طلبہ نے یکے بعد دیگر ایسا ہی کیا
آخرمیں پروفیسر نے انکی طرف دیکھا اور بولا سب سے اہم چیز ہوتی ہے دھیان
میں نے کتے کی ناک میں تیسری انگلی ڈالی اور دوسری چاٹی میں امید کرتا ہوں آئندہ دھیان لگاؤگے
😂😂
پھر چراغوں میں روشنی نہ رهى