Facts with Allah Nawaz khan

Facts with Allah Nawaz khan It's all about facts ,stories , research and news

03/12/2022
21/11/2022

ﻣﻌﺪﮦ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﭘﺮﺍﺑﻠﻢ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﮐﺴﯿﺮ ..

ﺳﻮﻧﻒ . 10 ﮔﺮﺍﻡ .
ﻓﻠﻔﻞ ﺳﯿﺎﮦ . 10 ﮔﺮﺍﻡ .
ﻓﻠﻔﻞ ﺳﻔﯿﺪ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﺩﮬﻨﯿﮧ ﺧﺸﮏ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﺯﯾﺮﮦ ﺳﻔﯿﺪ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﺯﯾﺮﮦ ﺳﯿﺎﮦ 10ﮔﺮﺍﻡ
ﻣﮕﮭﺎﮞ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﺍﻧﺎﺭ ﺩﺍﻧﮧ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﺳﻮﻧﭩﮫ 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﭘﻮﺩﯾﻨﮧ ﺧﺸﮏ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﻧﻮﺷﺎﺩﺭ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﺳﻨﺎﺀﻣﮑﯽ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﺭﯾﻮﻧﺪ ﺧﻄﺎﺋﯽ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﺭﯾﻮﻧﺪ ﭼﯿﻨﯽ 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﻧﻤﮏ ﺳﯿﺎﮦ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﮐﻠﻮﻧﺠﯽ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﺗﺮﭘﮭﻼ . 20 ﮔﺮﺍﻡ
ﺍﻻﺋﭽﯽ ﮐﻼﮞ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﺳﺖ ﻟﯿﻤﻮﮞ . 5 ﮔﺮﺍﻡ
ﺳﺖ ﺍﺟﻮﺍﺋﻦ 5 ﮔﺮﺍﻡ
ﺳﺖ ﭘﻮﺩﯾﻨﮧ 5ﮔﺮﺍﻡ

ﺗﺮﮐﯿﺐ ﺗﯿﺎﺭﯼ :
ﺳﺐ ﺍﺩﻭﯾﮧ ﮐﻮ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﭘﯿﺲ ﮐﺮ ﺁﭘﺲ ﻣﯿﮟ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﯿﮟ . ﺑﺲ ﻧﺴﺨﮧ ﺍﮐﺴﯿﺮ ﻣﻌﺪﮦ ﺗﯿﺎﺭ ہے .,
ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ :
ﺗﯿﻦ ﻣﺎﺷﮧ ﺻﺒﺢ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﻡ ﺑﻌﺪ ﺍﺯﻏﺬﺍ
ﻓﻮﺍﺋﺪ :
ﺑﺪﮨﻀﻤﯽ , ﺑﮭﻮﮎ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ , ﮐﮭﭩﮯ ڈکار۔ﭘﯿﭧ ﺩﺭﺩ , ﻗﮯ , ﺟﯽ ﻣﺘﻼﻧﺎ , ﭼﮑﺮ , ﺍﭘﮭﺎﺭﮦ , ﺳﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﺟﻠﻦ , ﮨﯿﻀﮧ , ﺭﯾﺢ ﮐﯽ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺷﮑﺎیت , ﺩﻝ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ , ﻣﺎﻟﯿﺨﻮﯾﺎ , ﭘﺮﺍﻧﯽ ﻗﺒﺾ , ﺍﻧﺘﮍﯾﻮﮞ ﺳﮯ ﻓﺎﺳﺪ ﻣﺎﺩﮮ ﮐﻮ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﭘﯿﭧ ﮐﮯ ﭘﮭﻮﻟﻨﮯ ﺑﮍﮬﻨﮯ ﺳﮯ ﺭﻭﮐﺘﺎ ہے , ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﻧﺰﻟﮯ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﮐﻮ ﺭﻭﮐﺘﺎ ہے , ﺗﭗ ﺩﻕ ﮐﮯ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﺩﯾﺘﺎ ہے,
ﺭﯾﺢ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺪﮦ ﮐﯽ ﺧﺮﺍﺑﯽ ﺳﮯ ﺟﻮ ﺟﺮﯾﺎﻥ , ﺍﺣﺘﻼﻡ ہوتا ہے ﺍﺱ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﮐﺴﯿﺮ ہے ﻣﻌﺪﮦ ﮐﮯ ﮔﯿﺲ ﺍﭘﮭﺎﺭﮮ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺟﻮ ﭘﺎﮔﻞ ﭘﻦ ﮬﻮﺗﺎ ہے . ﺑﺨﺎﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻣﺎﻍ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﭼﮍﮬﻨﮯ ﺳﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺷﺪﯾﺪ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﺍﻭﺭ ﮬﺮ ﻭﻗﺖ ﺳﺮ ﺑﮭﺎﺭﯼ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺷﺎﻓﯽ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﺭﮐﮭﺘﺎ ہے

21/11/2022

*🌹سفوف مغلظ منی، اور مادہ منویہ کے جراثیم پیدا کرے مولد کرم منی*🌹

کثرت اح**ام جریان اور بچپن کی غلط کاریوں کی وجہ سے خصیتین لٹک جاتے ہیں اور ان میں منی پیدا کرنے کی رفتار کم ہو جاتی ہے اور خصیتین درست کام نہیں کر پاتے جس کی وجہ سے منی ناقص اور رقیق ہو جاتی ہے اور اس میں جراثیم کی کمی واقع ہو جاتی ہے اور منی اولاد پیدا کرنے کے قابل نہیں رہتی اسی غرض سے اس کمزوری کو دور کرنے کیلئے
ٹائمنگ کی کمی
سختی نہ آنا
دھات
اور اح**ام کے لیے بھی انتہائی مفید
آج ایک نسخہ حاضر خدمت ہے بنائیں اور اللہ رب العزت کے بھروسے پر اسباب اختیار کرتے ہوئے آزمائیں اور اولاد کی نعمت سے اجڑی گود کو ہرا بھرا کریں۔

نسخہ الشفاء

اندرجو شیریں 10 گرام،
شقاقل مصری 10 گرام،
تخم خشخاش 10 گرام،
طباشیر 10 گرام،
گوندببول 10 گرام،
ثعلب مصری 50 گرام،
کلونجی 10 گرام،
سپستان 10 گرام،
تخم اوٹنگن 10 گرام،
موصلی سفید 30 گرام، گوندڈھاک 10 گرام،
اسگند ناگوری 10 گرام،
کشتہ قلعی سادہ 20 گرام،
چینی 120 گرام
زعفران 5 گرام

ترکیب تیاری

تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں۔

مقدار خوراک

ایک چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ سے چالیس دن استعمال کریں۔

فوائد
مغلظ منی، مولدمنی، مولدکرم منی، ممسک اور مقوی باہ لاجواب اور انتہائی بہترین نسخہ ہے بےاولادی کے مریضوں میں لاجواب

20/11/2022

💢 اکسیر سفوف امراض معدہ 💢

◀ فلفل دراز 20 گرام
◀ چہار نمک 50 گرام
◀ چہار اجوائن 40 گرام
◀ نوشادر 25 گرام
◀ پودینہ دیسی 15 گرام
◀ نرکچور 20 گرام
◀ سونٹھ 25 گرام
◀ کالی مرچ 25 گرام
◀ سنگدانہ مرغ 20 گرام
◀ لونگ 10 گرام
◀ دارچینی 15 گرام
◀ باؤبڑنگ 20 گرام
◀ سونف 25 گرام
◀ ہینگ خاص (بریاں شدہ) 15 گرام
◀ میٹھا سوڈا 25 گرام
◀ ست پودینہ 6 گرام
◀ ست اجوائن 6 گرام
◀ زیرہ سفید 15 گرام
◀ زیرہ سیاہ 15 گرام

تمام اشیا کو اچھی طرح صاف کرکے سفوف بنالیں
کھانے سے پہلے چھوٹی چمچ آدھی یعنی دو گرام پانی کے ساتھ لیں
بدھضمی ۔پیٹ درد ۔ بھوک نہ لگنا ۔اپھارہ ۔ درد ریح قولنج باؤگولہ ۔ نفخ شکم ۔ سنگرہنی ۔ ایچ پائیلوری ۔اور دائمی قبض ۔ السر اور آنتوں کی سوزش میں بہترین رزلٹ ملے گا ان شاءاللہ
پیٹ درد کو منٹوں میں آرام دیتا ھے اومیپرازول سے زیادہ بہتر کام کرتا ہے

زیر نظر کتاب اسلامی تاریخ کے ناقابل شکست کمانڈر حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی جنگی چالوں سےمتعلق ہے ۔جو کہ یوکرائن م...
02/11/2022

زیر نظر کتاب اسلامی تاریخ کے ناقابل شکست کمانڈر حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی جنگی چالوں سے
متعلق ہے ۔
جو کہ یوکرائن میں ایک تباہ شدہ روسی ٹینک سے برآمد ہوئی ہے۔غالباً کسی روسی کمانڈر کے زیر مطالعہ تھی۔
دوسری طرف۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسلمان اپنے ہیروز کو بھول چکے ہیں 😔😔

28/10/2022

,*واٹس ایپ اور فون کالز کے نئے مواصلاتی اصول کل سے لاگو ہوں گے:-*

01. تمام کالیں ریکارڈ کی جائیں گی۔
02. تمام کال ریکارڈنگ محفوظ ہو جائیں گی۔
03. واٹس ایپ، فیس بک، ٹویٹر اور تمام سوشل میڈیا کی نگرانی کی جائے گی۔
04. جو نہیں جانتے ان کو بتائیں۔
05. آپ کے آلات منسٹری سسٹم سے منسلک ہوں گے۔
06. محتاط رہیں کہ کسی کو غلط پیغام نہ بھیجیں۔
07. اپنے بچوں، بھائیوں، رشتہ داروں، دوستوں، جاننے والوں کو بتائیں کہ آپ ان کا خیال رکھیں اور سوشل سائٹیں ش*ذ و نادر ہی چلائیں۔
08. سیاست یا موجودہ حالات پر حکومت یا وزیر اعظم کے سامنے اپنی کوئی پوسٹ یا ویڈیو نہ بھیجیں۔
09. فی الحال کسی سیاسی یا مذہبی موضوع پر پیغام لکھنا یا بھیجنا جرم ہے... ایسا کرنے سے بغیر وارنٹ گرفتاری ہو سکتی ہے۔
10. پولیس نوٹیفکیشن جاری کرے گی... پھر سائبر کرائم... پھر کارروائی ہوگی، یہ بہت سنگین ہے۔
1 آپ سب، گروپ ممبرز، ایڈمنسٹریٹر،... برائے مہربانی اس معاملے پر غور کریں۔
12. محتاط رہیں کہ غلط پیغام نہ بھیجیں اور سب کو بتائیں اور موضوع پر توجہ دیں۔
13. براہ کرم اسے شیئر کریں۔

گروپوں کو زیادہ ہوشیار اور چوکنا ہونا چاہیے۔

*گروپ ممبران کے لیے واٹس ایپ کے بارے میں اہم معلومات...*

*واٹس ایپ پر معلومات:*
*1۔ ✔ = پیغام بھیجا گیا*
*2۔ ✔✔ = پیغام پہنچ گیا*
*3۔ دو نیلے ✔✔ = پیغام پڑھیں*
*4۔ تھری بلیو = حکومت نے پیغام کا نوٹس لے لیا*
*5۔ دو نیلے اور ایک سرخ - گورننس + حکومت آپ کے خلاف کارروائی کر سکتی ہے*
*6۔ ایک نیلا اور دو سرخ = حکومت تحقیقات کر رہی ہے، آپ کی معلومات*
*7۔ یاور ✔✔✔ = حکومت نے آپ کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے، اور آپ کو جلد ہی عدالتی سمن موصول ہوں گے۔*
*ذمہ دار شہری بنیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں* ..
*اہم بات یہ ہے کہ اگلے گروپ کو جلدی بھیجیں...*

Forwarded as received۔
Decision is yours...

🤧🤧
27/10/2022

🤧🤧

27/10/2022

‏صادق اور امین
صرف اور صرف
کائنات کے عظیم الشان لیڈر
حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہیں

27/10/2022

جنہوں نے63 سال جھوٹ نہیں بولا
بیشک وہ ہمارے پیارے
نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہیں❤️✅

27/10/2022

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ہے
وہ رحمتہ العالمین حضرت
محمد ﷺ ہے۔🕋📿

Address

Mianwali

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Facts with Allah Nawaz khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Facts with Allah Nawaz khan:

Share