کچہ گجرات

کچہ گجرات کچہ گجرات سوشل میڈیا
03107016227
Social worker

کچہ گجرات میں مونگی کی کٹائی کے لئے کل ہارڈ ویسٹر پہنچ جائے گی جس کا ریٹ بھی کم اور کام بھی تسلی بخش ہوگا جس نے مونگی کٹ...
11/08/2025

کچہ گجرات میں مونگی کی کٹائی کے لئے کل ہارڈ ویسٹر پہنچ جائے گی جس کا ریٹ بھی کم اور کام بھی تسلی بخش ہوگا
جس نے مونگی کٹوانی ہو رابطہ کرے
03040963125

11/08/2025

اعلان
کل 12 اگست بروز منگل صبح 8؛بجے نادرا وین ڈیرہ سید حسن اقبال شاہ کچہ گجرات پر آرہی ہے جن بھائیوں نے شناختی کارڈ اور ب فارم بنوانا ہو تشریف لائیں

20/07/2025

کچہ پپلاں
بھمباں والا کشتی پتن چالو ہے
سوشل میڈیا پر پتن بند کے متعلق چلنے والی خبر فیک ہے

18/07/2025

15/07/2025

واپڈا اور طاہر ہسپتال کے درمیان موٹر سائیکل کی اوریجنل کاپی گم ہو گئی ہے۔
موٹر سائیکل نمبر
AHL-6419

03091510535
03056987343

15/07/2025

میلے والی دریائی کٹاؤ کا شکار

14/07/2025

کچہ گجرات کی مشہور شخصیت ملک فاروق کلو کا ویڈیو پیغام

کچہ گجرات16 جولائی بروز بدھ کو نادرا وین کچہ گجرات ڈیرہ سید حسن اقبال شاہ پر موجود ہوگئ جن شہریوں نے شناختی کارڈز اور ب ...
14/07/2025

کچہ گجرات
16 جولائی بروز بدھ کو نادرا وین کچہ گجرات ڈیرہ سید حسن اقبال شاہ پر موجود ہوگئ جن شہریوں نے شناختی کارڈز اور ب فارم بنوانے ہو تشریف لائیں

کچہ گجراتوزیراعلی پنجاب مریم نواز زیادہ گندم اگاؤ فری ٹریکٹر حاصل کرو سکیم کے تحت عبدلحمید جوغال نے ٹریکٹر حاصل کرلیا
27/06/2025

کچہ گجرات
وزیراعلی پنجاب مریم نواز زیادہ گندم اگاؤ فری ٹریکٹر حاصل کرو سکیم کے تحت عبدلحمید جوغال نے ٹریکٹر حاصل کرلیا

میلے والیمونگی اور کپاس پر سپرے کرنے کے لیے مزدور بھائی ڈینکی سمیت دستیاب ہے400 روپے فی ایکڑ مزید ریلیف بھی کیا جائے گاز...
16/06/2025

میلے والی
مونگی اور کپاس پر سپرے کرنے کے لیے مزدور بھائی ڈینکی سمیت دستیاب ہے
400 روپے فی ایکڑ مزید ریلیف بھی کیا جائے گا
زمیندار حضرات سپرے کی بکنگ کروانے کے لئے رابطہ کریں
محمد عرفان
03151751839

12/05/2025

الرٹ
کچہ گجرات میں فصلوں کے باقیات کو آگ لگانے کی اطلاعات کے بعد مختلف اداروں کی جانب سے خفیہ ٹیمیں تشکیل دے دی گئی جو کسی بھی وقت فصلوں کے باقیات کو آگ لگانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کر سکتی ہے جس میں 3 ماہ جیل اور لاکھوں روپے جرمانہ شامل ہے

ہم ڈاکٹر نذیر اور ان کے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے اسلام آباد میں دی رئیل ورلڈ قرآن...
03/05/2025

ہم ڈاکٹر نذیر اور ان کے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے اسلام آباد میں دی رئیل ورلڈ قرآن اینڈ سائنسز اکیڈمی کا قیام عمل میں لایا۔ یہ قابلِ تحسین قدم اُن کے تعلیم سے گہرے جذبے اور علاقے کی خدمت کے عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

یہ کامیابی نہ صرف ان کے خاندان کے لیے باعثِ فخر ہے بلکہ پورے گاؤں، کچہ گجرات کے لیے بھی ایک اعزاز ہے۔ ان کی کاوشوں نے ہمارے گاؤں کی عزت و وقار میں اضافہ کیا ہے۔ ہم خاص طور پر ڈاکٹر نذیر کی بصیرت اور قیادت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

اللہ کرے یہ اکیڈمی ہمیشہ ترقی کرے اور آنے والی نسلوں کے لیے علم و ہدایت کا ذریعہ بنے۔

Address

Piplan
Mianwali

Telephone

+923107016227

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کچہ گجرات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Mianwali media companies

Show All