
19/07/2023
"یکم محرم الحرام" یومِ شہادت۔۔!!
عدل و انصاف کا پیکر، خلیفہ دوئم، مُرادِ قلبِ نبیﷺ حضرت سیدنا عمر ابن خطابؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ❤️🙏🏻🚩 🏴 🚩🙏🏻❤️
آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی جرأت، شجاعت، بہادری اور آقا جانﷺ کے ساتھ بے پناہ وفاؤں کو ہمارا سلام۔ اللہ تعالیٰ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی تربت اقدس پہ کروڑوں برکتوں اور رحمتوں کا نزول فرمائے اور ہمارے دلوں کو آپ رضی اللہ تعالیٰ کی محبت سے مزید سرشار فرمائے، آمین یا رب العالمین۔