میانوالی

میانوالی City of Mr Imran Ahmad Khan Niazi - MIANWALI
(1)

ہر ہفتہ شام 5 سے 7 بجے -ہرنولی
09/07/2025

ہر ہفتہ شام 5 سے 7 بجے -ہرنولی

24/06/2024

اگر میانوالی میں زندہ رہنا ہے تو کانوں میں روئی اور منہ پہ پٹی باندھ لو
آگر بچوں کا سیو مسقبل چاہیے تو میانوالی سے ہجرت کر لیں

24/06/2024

چشمہ بیراج اور جناح بیراج پر جو بجلی بنائی جا رہی ہے اس پر سب سے پہلا حق ضلع میانوالی کا ہے

24/06/2024

کالا باغ ڈیم بناؤ
پورے ملک میں سستی بجلی پاؤ
یہ پوسٹ شیئر کریں اور سوشل میڈیا پر وائرل کر دیں۔

24/06/2024

پورے ضلع میں ہر طرف فساد جهگڑے ایکسیڈنٹ نہر دریاؤں میں ڈوبنا گھروں میں آگ خود کشیاں قتل نشہ ڈکیتیاں😭 یااللّه میانوالی پر رحم کر سب بھائی آمین بول دیں 😭🙏🏻

24/06/2024

میانوالی دو قتل
جیل کے پاس فتح خان ککڑاں والا سكنہ گلمیری بیٹے سمیت قتل
اللّه رحم کر

23/06/2024

لاہور میں بیگم کوٹ کے قریب نیوخان کمپنی کے پیٹرول پمپ کا مینجر
کندیاں محلہ لنگرے خیل کا رہائشی علم الدین سلہال نامی شخص قتل

22/06/2024

ثنا اللہ مستی خیل کا خواجہ آصف کو ایسا پیغام کہ اسپیکر کو اجلاس میں وقفہ کرنا پڑ گیا۔

22/06/2024

Nak da Koka 2.0 Version🤣🤣

22/06/2024

" میری والدہ ہمیشہ کہتی تھیں کہ غربت شرم کی بات نہیں، لیکن امیر ہونا اور غریب کی توہین کرنا شرم کی بات ہے۔

19/06/2024

میانوالی
علاقہ وتہ خیل میں دو گروپ میں فائرنگ کے نتیجہ میں جانوروں کو گو لیاں لگ گئیں جس سے دو گائے مر گئیں اللّه ہدایت دے

18/06/2024

عیسٰی خیل کے علاقے مسیت والا کے تین نوجوانوں کی تصویر جو اج تری خیل حادثہ میں اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں

سب دوست دعا کریں اللہ پاک تینوں کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
میانوالی میں آج 5 اسی موٹر سائیکل کی وجہ سے مرے ہیں ،اپنے بچوں کا خیال رکھیں ،

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میانوالی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share