
28/07/2023
ماشاء الله مورنے مورکل کے بولنگ کوچ بننے سے نسیم شاہ کی بولنگ میں واضح بہتری آئی ہے ، نسیم شاہ سری لنکا کے خلاف سیریز میں آؤٹ سوینگ پر بھی وکٹ لی ، باؤنسر پر بھی وکٹ لی اور آج ریورس سوینگ سے بھی وکٹیں حاصل کیں ، نسیم شاہ پہلے صرف ان سوینگ بولنگ کرتے تھے لیکن نسیم شاہ نے جس طرح اینجلو میتھیوز جیسے بلے باز کو آؤٹ سوینگ پر آؤٹ کیا وہ قابل دید تھا 👌🏻💯👌🏻