Mianwali 1

Mianwali 1 اسلام علیکم

پاسپورٹ گم ہو گیا ھے کمر مثا نی سے لے کر داؤدخیل سی پیک انٹرچینج تک موبائل نمبر 03096090705
16/07/2025

پاسپورٹ گم ہو گیا ھے کمر مثا نی سے لے کر داؤدخیل سی پیک انٹرچینج تک موبائل نمبر 03096090705

یہ کونسی جگہ ہے جی
16/07/2025

یہ کونسی جگہ ہے جی

یہ کونسی جگہ ہے۔۔۔۔
16/07/2025

یہ کونسی جگہ ہے۔۔۔۔

06/02/2025

کھانے کے بعد اپنی ماں، بہن اور بیوی کو ایک نیک لفظ (تعریفی کلمات) بولیں تاکہ انہیں یہ محسوس نہ ہو کہ وہ اونٹ اور گائے کو چارہ فراہم کر رہی ہیں۔

اعلان نماز جنازہمحمد احمد خان ولد خلاص خان قوم دورخیل کا نماز جنازہ  آج  11 بجے شاہ قیصر  جنازہ گاہ غنڈی پر ادا کیا جائے...
19/01/2025

اعلان نماز جنازہ
محمد احمد خان ولد خلاص خان قوم دورخیل کا نماز جنازہ آج 11 بجے شاہ قیصر جنازہ گاہ غنڈی پر ادا کیا جائے گا۔۔۔

خبر غم                              احمد خان ولد خلاص خان دور خیل ،ماسٹر طاہر خان گورنمنٹ ہائی سکول غنڈی کے بھائی انتقال...
18/01/2025

خبر غم احمد خان ولد خلاص خان دور خیل ،ماسٹر طاہر خان گورنمنٹ ہائی سکول غنڈی کے بھائی انتقال کر گئے

ہائی سپیڈ دیزل کی قیمت میں میں 2 روپے 61 پیسے کا اضافہ، نوٹیفکیشن پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے اضافہ، نوٹیفکیشنوزارت...
16/01/2025

ہائی سپیڈ دیزل کی قیمت میں میں 2 روپے 61 پیسے کا اضافہ، نوٹیفکیشن

پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے اضافہ، نوٹیفکیشن

وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر نئی قیمت 260 روپے 95 پیسے مقرر، نوٹیفکیشن

پٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے مقرر، نوٹیفکیشن

16/01/2025

نماز دین کا ستون ھے۔ فجر کی نماز پڑھنے والوں کو صبح کا سلام ھو دوستو اللّٰہ تعالٰی آپ سب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ،

🦋°________•°•💌🌸💌•°•________°🦋🥀السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه🥀   🌷صبح بخیر زندگی🌷زندگی م...
15/01/2025

🦋°________•°•💌🌸💌•°•________°🦋
🥀السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه🥀
🌷صبح بخیر زندگی🌷
زندگی میں جب بھی تھکنے لگیں ، مایوس ہونے لگیں ، دنیا کے جھمیلوں سے گھبرانے لگیں تو یہ آیتِ مبارکہ یاد رکھیں ...!!⁦

🌹" فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا "🌹

یہ آیت آپ کا حوصلہ بڑھائے گی کہ دنیا کی آزمائشیں دائمی نہیں ہیں اور اللَٰہ تعالیٰ نے ہر مشکل کے ساتھ آسانی رکھی ہے اور اس چھپی ہوئی آسانی کو پانے میں بھی رب العالمین کی مدد درکار ہے ۔
بس صبر کریں اللّٰہ سے اس کی رحمت اور کرم کی امید رکھیں وہ اللّٰہ ہی مشکل کو آسانی میں بدلنے والا ہے بے شک
آمین
❤️خوش رہیئے سلامت رہیئے❤️
❤️ دعاؤں میں یاد رکھیئے❤️
🌸

11/01/2025

آج پھر شدید دھند ہے۔ غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔ انتہائی مجبوری میں اگر ڈرائیو کرنا پڑ جائے تو سپیڈ کم رکھیں ۔اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں، توجہ مسلسل روڈ پر رکھیں،ہیڈ لائیٹس ،بیک لائیٹس اور فوگ لائیٹس مسلسل آن رکھیں

Hubaib khan S/O Rustum khan near Paikhel stationصبح سے گھر سے غاٸب ہے گھر والے بہت پریشان ہیں جس بھاٸی کو نظر آۓ رابطہ ک...
09/01/2025

Hubaib khan S/O Rustum khan near Paikhel station
صبح سے گھر سے غاٸب ہے گھر والے بہت پریشان ہیں جس بھاٸی کو نظر آۓ رابطہ کریں. .

03009138438

تلاش ورثاء  اپنی والدہ سمجھ کے۔   شئیر کریں۔ اس بزرگ  عورت کا  شھبازخیل موڑ پہ  ایکسیڈنٹ ہوا ہے موٹر سائیکل کے ساتھ بوڑھ...
08/01/2025

تلاش ورثاء اپنی والدہ سمجھ کے۔ شئیر کریں۔ اس بزرگ عورت کا شھبازخیل موڑ پہ ایکسیڈنٹ ہوا ہے موٹر سائیکل کے ساتھ بوڑھی عورت اکیلی تھی روڈ کراس کررھی تھی ایمرجنسی وارڈ میں داخل ہے بہت سیریس ہے اگر کوئی اس کو جانتا ہے تو فورا ایمرجنسی پہنچ جائے میانوالی ڈی ایچ کیو ہاسپٹل شکریہ
جلدی شئیر کریں۔

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mianwali 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mianwali 1:

Share