11/03/2023
ڈس آنر چیک سےبلیک میل کرنے والےمدعی کا مقدمہ مجسٹریٹ نےخارج کردیا ملزم باعزت بری۔
تفصیلات کےمطابق مجسٹریٹ عیسیٰ خیل سرور علی صاحب کی عدالت میں ملک ذیشان کےخلاف مدعی اقبال خان سکنہ کمرمشانی نے60 لاکھ روپے کےچیک ڈس آنر کا مقدمہ درج کرایا تھا۔ملزم ملک ذیشان کے وکیل ملک اطہر یار نےعدالت میں ثابت کیا کہ مدعی نےچیک کا غلط استعمال کرکےملزم سے سود خوری کی کوشش کی جس کےبعد مجسٹریٹ نےملک ذیشان کو باعزت بری کردیا۔