Shero Pie

Shero Pie اللّٰهﷻ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے۔۔الحَمْدُ ِلله

24/04/2025

جیسے حالات ہیں اس وقت عمران خان نیازی ہی پوری قوم کو متحد کر سکتا ہے ۔۔

12/04/2025

جہاد کے فتوے نہیں دیۓ جاتے۔
جہاد فرض ہے ۔

20/03/2025

میانوالی

28/12/2024

مجبوری یا بیوقوفی؟
15/12/2024

مجبوری یا بیوقوفی؟

11/12/2024

بجلی کے بلوں پے لگاۓ گۓ ٹیکس کی سیاہ حقیقت

 آج میں نے ایک بچے کے ساٸیکل پے یہ نمبر پلیٹ لگی ہوٸی دیکھی جس کی عمر تقریبا 12 سے13 سال ہو گی تو اس سے پوچھا کہ یہ نمبر...
06/12/2024


آج میں نے ایک بچے کے ساٸیکل پے یہ نمبر پلیٹ لگی ہوٸی دیکھی جس کی عمر تقریبا 12 سے13 سال ہو گی تو اس سے پوچھا کہ یہ نمبر پلیٹ کیوں لگاٸی ہے؟
تو اس نے بتایا کہ عمران خان کےلیے۔
اور پھر میں نے اس سے پوچھا کہ یہ ٹوٹی کیسے ؟
تو اس نے بتایا کہ یہ ٹریفک پولیس والے نے توڑی ہے ۔تومیں نے دل میں سوچا کہ اب اس بچے کی دل میں اس ادارے کےلیے کتنی نفرت پیدا ہو گٸی ہو گی اور مجھے آج شرمندہ ہو کر یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ ہم کس طرف جا رہے ہیں کہ اب ہم بچوں کو بھی نہیں بخش رہے ۔

If you understand then you are a genius.
30/11/2024

If you understand then you are a genius.

29/11/2024

کیا پاکستانی عوام کو اپنا حق نہیں مانگنا چاہیۓ؟

Black Day
23/10/2024

Black Day

عوام کو قانون ہاتھ میں لے لینا چاہیۓ یہ اوپشن بہتر ہے
23/10/2024

عوام کو قانون ہاتھ میں لے لینا چاہیۓ یہ اوپشن بہتر ہے

Address

Mianwali
42211

Telephone

+923127087316

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shero Pie posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shero Pie:

Share