Insafian Tigers

Insafian Tigers Mianwali Ki update

14/10/2023

👏🏼 👏🏼

14/10/2023

.


26/02/2023

میانوالی (ترگ شریف)
یہ محافظ کتا (Watch Dog) اپنے ریوڑ کو بھیڑیے سے بچاتا بچاتا خود زخمی ہو گیا ہے اور خون میں لت پت ہے۔

بھیڑ اپنے محافظ کو تسلی دے رہی ہے۔

اس تصویر میں ایک زبردست سبق ہے۔

جوائنٹ فیملی میں بھی ایک ایسا ہی محافظ ہوتا ہے جو فیملی کو بچاتے بچاتے خود ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتا ہے لیکن کوئی اسے دلاسا نہیں دیتا۔ اس کا کوئی شکریہ تک ادا نہیں کرتا بلکہ سب یہی کہتے ہیں کہ یہ تو آپ کا فرض تھا۔ تم نے کونسا بڑا کام کیا ہے۔ تم نہ ہوتے تو کوئی اور کر لیتا۔
اپنوں کی قدر کیجئے انہیں کبھی اکیلا نہ چھوڑیں۔ ❤

26/02/2023
26/02/2023
میانوالی خودکشی میانوالی سٹی ایریا پی اے ایف روڈ پر 3 مرلہ سکیم میں ایک 36 سالہ شخص کی مبینہ طور پر خودکشی کی اطلاعات مو...
22/02/2023

میانوالی خودکشی
میانوالی سٹی ایریا پی اے ایف روڈ پر 3 مرلہ سکیم میں ایک 36 سالہ شخص کی مبینہ طور پر خودکشی کی اطلاعات موصول
ذرائع
اطلاعات کے مطابق پی اے ایف روڈ پر واقع 3 مرلہ سکیم کے قریب پرائیں خیلانوالا کے رہائشی سعد یوسف ولد محمد یوسف اعوان عمر تقریبا 36 سال نے مبینہ طور پر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی
ذرائع
تھانہ صدر میانوالی کی پولیس نے نعش 1122 کے ذریعے پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی
پولیس نے تحقیق شروع کردی ہے
ذرائع

22/02/2023

کیا یہ فیصلہ درست ہے
بریکنگ نیوز ۔۔
آئندہ الیکشن کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے ضلع میانوالی میں ٹکٹ دینے کی پالیسی کا فیصلہ کر لیا، ذرائع

میانوالی: ضلع بھر سے تعلق رکھنے والے سابقہ ممبران اسمبلی کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ ، ذرائع

میانوالی:حلقہ این اے 96 سے امجد علی خان ، پی پی 85 سے ببلی خان، پی پی 86 سے امین اللہ خان ، پی پی 87 سے احمد خان بھچر اور پی پی 88 سے سبطین خان کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ، ذرائع

میانوالی: فیصلہ گذشتہ دنوں ایک اہم اجلاس میں کیا گیا

میانوالی: عمران خان نے ضلع میانوالی کے معاملات اپنے ہاتھ میں رکھنے کی ہدایات جاری کر دیں اور کسی کو بھی ضلع میانوالی میں ٹکٹ معاملات میں دخل اندازی سے روک دیا

عصمت اللہ نیازی
پی این این نیوز میانوالی

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insafian Tigers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share