30/07/2023
Two different rules in one Match 🤔
🔊تمام کرکٹ ایکسپرٹ یہ دونوں ویڈیوز دیکھ کر رائے ضرور دیں کیا یہ زیادتی ہے یا نہیں 🔊؟
کل جو میچ ہوا ہے ہمیں اس پر افسوس بہت ہے
کل مخالف ٹیم کے تقریباً 45 رنز پر میں پلیئرز سب آؤٹ تھے صرف ایک بیٹسمین جس کا نام آصف ہے اس کا کیچ اشفاق نے لیا امپائر نے اسے نو بال تب دیا جب اس کو تماشائی کے بندے نے کہا اس وقت آصف گراؤنڈ سے باہر جا رہا تھا آپ سب ویڈیو میں دیکھیں آدھے راستے تک بیٹسمین چلا گیا تھا اس کے بعد امپائر نے نوبال دیا
اب وہ نو بال فرنٹ فٹ کا نہیں تھا ہائیٹ کا نہیں تھا وغیرہ کسی بھی غیر باتوں کا نہیں تھا اگر وہ دیا ہے تو اس لیے دیا ہے کہ کیچ کرنے والے نے سیگریٹ ہاتھ میں پکڑا ہے
اگر سیگریٹ پر آپ نو بال دے رہے ہو تو آپ اس سے پہلے کیوں نو بال نہیں دے رہے تھے سیگریٹ تو اس نے پہلے 3/4 بال سے پکڑا تھا
جب کیچ ہوا آپ اس وقت نو بال دے رہے ہو؟؟؟
کیونکہ ان کے 45 رنز پر سب میں پلیئرز آؤٹ تھے یہ آخری بیٹسمین کھڑا تھا اگر یہ آؤٹ ہوتا تو ان کی پوری ٹیم 60/70 پر آؤٹ ہو جاتی ۔
😅
اب مزے کی بات یہ ہے کہ نوبال دینے کی وجہ ڈسپلنگ کا تھا
اگر ڈسپلنگ پر آپ نو بال دیتے ہو تو امپائر صاحب بھی تو اسی میچ میں سیگریٹ پی رہا ہے جو آپ سب ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کیا وہ ڈسپلنگ کے خلاف نہیں ہے ؟؟؟
ایک ہی میچ میں 2 2 قوانین ۔۔۔