City Mianwali News

City Mianwali News Only Mianwali News ��

27/09/2025
راجن پور شہر سے گزرتے ہوئے ایک شوروم کے باہر نظر پڑی تو حیرانی ہوئی کہ یہاں کون دفن ہو سکتا ہے؟ شاید کسی بڑے بزرگ کی قبر...
27/09/2025

راجن پور شہر سے گزرتے ہوئے ایک شوروم کے باہر نظر پڑی تو حیرانی ہوئی کہ یہاں کون دفن ہو سکتا ہے؟ شاید کسی بڑے بزرگ کی قبر ہو یا پھر دُکاّن دار کے ورثاء میں سے کوئی دفن ہوگا. تحقیق کے بعد پتہ چلا یہ تھڑا تو موٹرسائیکل کھڑے کرنے کے لئے بنایا گیا 😐

وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاپٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ، نوٹیفیک...
16/08/2025

وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 84 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

15/08/2025

بنیر اللہ پاک خیر کرے

😢💔😭 بونیر میں سیلاب نے قیامت ڈھادیایک ہی گاوں کے 120 سمیت 157 افراد جاں بخق
15/08/2025

😢💔😭 بونیر میں سیلاب نے قیامت ڈھادی
ایک ہی گاوں کے 120 سمیت 157 افراد جاں بخق

15/08/2025

سپین گل خان سوانسی کا چودہ اگست کے حوالہ سے فل میچ

15/08/2025

Allahu Akbar

15/08/2025

یہ ویڈیو جتنی ہو سکے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں کیونکہ یہ بچہ اپنے گھر کے لیے دو چار پیسے کمانا چاہتا ہے اپ تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو جتنا ہو سکے ہر گروپ میں ہر جگہ شیئر کریں بہت شکریہ نوازش

الرٹاٹک، میانوالی، بھکر، لیہ، کوٹ ادو، ڈیرہ غازی خان، مظفر گڑھ، راجن پور اور رحیم یار خان16/17اگست 2025 کوجناح بیراج پر ...
15/08/2025

الرٹ
اٹک، میانوالی، بھکر، لیہ، کوٹ ادو، ڈیرہ غازی خان، مظفر گڑھ، راجن پور اور رحیم یار خان

16/17اگست 2025 کوجناح بیراج پر دریائے سندھ کے پانی میں اضافہ کی وجہ سے اونچے درجہ کے سیلاب کی صورتحال ہو گی۔ دریائے سندھ کے اردگرد اور نشیبی علاقوں کے مکین محتاط رہیں۔اپنی فیملی اور مال مویشی کی محفوظ مقام پرنقل مکانی ممکن بنائیں تاکہ ہر قسم کے نقصان سے بچا جا سکے۔


Mianwali Online News

15/08/2025

5بونیر میں بادل پھٹنے سے پورا گاؤں سیلابی ریلے میں بہہ گیا 91 لوگ جانبحق

15/08/2025

خوفناک حادثہ سی پیک انٹرچینج داؤد خیل پر ٹرالر اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹکر ایک مرد اور عورت شدید زخمی

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Mianwali News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share