اشاعت میڈیا پاکستان Ishaat Media

اشاعت میڈیا پاکستان Ishaat Media پیج لاٸک کریں اور دوستوں کے ساتھ شیٸر کریں۔شکریہ

16/07/2025
خطبہ جمعۃ المبارک 18 جولائی 2025   اشاعت میڈیا پاکستان Ishaat Media
16/07/2025

خطبہ جمعۃ المبارک 18 جولائی 2025

اشاعت میڈیا پاکستان Ishaat Media

  اشاعت میڈیا پاکستان Ishaat Media
16/07/2025


اشاعت میڈیا پاکستان Ishaat Media

دو مذہبی سکالر کی علمی ادبی اور تحقیقی گفتگو تقریبا تمام سوشل میڈیا سے جڑے لوگوں نے دیکھ اور سن لی ہو گی میں تاخیر سے لک...
15/07/2025

دو مذہبی سکالر کی علمی ادبی اور تحقیقی گفتگو تقریبا تمام سوشل میڈیا سے جڑے لوگوں نے دیکھ اور سن لی ہو گی میں تاخیر سے لکھنے کی جسارت اسلئے کر رہا ہوں کہ جذباتی طور پر نہیں لکھنا چاہتا تھا دائیں بائیں دیکھکر لکھنا چاہتا تھا
پہلی بات جو دونوں طرف سے مشترک پائی گئی جسے سراہا گیا پسند کیا گیا وہ ہے دوران گفتگو میں اخلاق ، شائستگی ، اور ادب و احترم کا لحاظ دونوں حضرات نے اس گولہ باری کے دور میں یہ ثابت کیا اور نئی نسل کو یہ راہ دکھائی کہ اپنا موقف بیان کرنے کے لئے نہ تو چیخنا چلانا اچھلنا کودنا شرط ہے نہ تو فریق مخالف کی تضحیک لازم ہے اور نہ ہی فریق مخالف کو غلط القابات سے نوازنا ضروری ہے
دوسری بات ۔ مولانا طارق جمیل صاحب کا موقف سامنے آنے کے بعد دیوبن مکتب فکر کے ساتھ ساتھ دیگر مکاتب فکر کے لوگ بھی اس سوچ میں تھے کہ " ویکھو بندیالوی آکھدا کی اے ؟" تو بندیالوی صاحب نے اپنا موقف تاخیر سے بھی دیکر اس تجسس میں مزید اضافہ ہی سمجھیں کر دیا تھا مگر جب موقف سامنے آیا تو یقینا بندیالوی صاحب نے خطابت کی دنیا میں دلائل کا بادشاہ سمجھا جاتا ہے اسی طرح تحقیق کی دنیا میں بھی اپنی بادشاہت کی لاج برقرار رکھی اور یہ میں جماعت کا کارکن ہونے کی حیثیت سے بالکل نہیں کر رہا بلکہ یوٹیوب پر جا کر بندیالوی صاحب کا بیان دیکھیں تو کمنٹ باکس میں ایک نہیں کئی ایسے تبصرے آپکو دیکھنے کو ملیں گے کہ " عقیدہ تو ہمارا حیات النبی والا ہے لیکن ہم آپکے موقف کی تائید کرتے ہیں "
البتہ ویڈیو ایڈیٹنگ کا شکوہ بکثرت اور بجا دیکھنے کو ملا
تیسری بات ۔ اشاعت التوحیدوالسنہ کے محاذ کا سپاہی اور سپہ سالار لڑتا ہے تو صرف رب کے بھروسے پر لڑتا ہے لیکن یہ بھی دیکھیں کہ حضرت بندیالوی صاحب کی شب و روز توحیدوسنت اور دفاع صحابہ پر محنت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں مصائب تکالیف قید و بند کی صعوبتیں سب کے سامنے عیاں ہیں لیکن حضرت بندیالوی صاحب کیخلاف سوشل میڈیا پر ہر لحاظ سے میدان گرمایا گیا لیکن کسی میں اتنی جرات نہ ہو سکی کہ کسی نتھو پھتو کو جواب دیا جا سکے جو کہ انتہائی افسوس ناک ہونے کے ساتھ ساتھ شرم ناک ہے
ٹی وہ چینلوں پر بیٹھنے والے صحابہ کرام کے نام پر روٹیاں اور قد بنانے والے بھی بغض و حسد میں مبتلا نظر آئے
بہرکیف دعا گو ہوں علماء کرام کا یونہی اختلاف رائے ایک دوسرے کے سامنے رکھنے کا طریقہ اور روش برقرار رہے تاکہ نئی نسل میں بھی شائستگی پیدا ہو
والسلام
عرفان اللہ شاکر

✨ خراجِ تحسین و مبارکبادہم دل کی گہرائیوں سے محترم و مکرم وکیل صحابہ عظیم مذہبی سکالر برادر عزیز حضرت مولانا محمد عطاء ا...
15/07/2025

✨ خراجِ تحسین و مبارکباد

ہم دل کی گہرائیوں سے محترم و مکرم وکیل صحابہ عظیم مذہبی سکالر برادر عزیز حضرت مولانا محمد عطاء اللہ بندیالوی صاحب حفظہ اللہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے ایک نہایت اہم مسئلے پر علمی تحقیق، دینی بصیرت، اور نرمی و سنجیدگی کے ساتھ مدلل جواب دیا۔

ان کا اندازِ بیان نہ صرف علمی وقار کا مظہر تھا، بلکہ اس میں اخلاق، حلم، اور خیرخواہی کی خوشبو بھی نمایاں تھی۔
ایسے اہلِ علم ہی درحقیقت وارثانِ انبیاء کہلانے کے مستحق ہیں۔

ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کی زبان میں مزید تاثیر، علم میں برکت، اور حق گوئی میں استقامت عطا فرمائے،
اور آپ کو ہمیشہ دینِ حق کی خدمت کی توفیق بخشتا رہے۔

جزاکم اللہ خیراً و أحسن الجزاء

11/07/2025

خطبہ جمعہ مرکزی جامع مسجد راجگان کوٹ سارنگ۔
خطیبِ ذیشان ، واعظ بالقرآن حضرت مولانا محمد آصف عثمانی صاحب

آج ان شاءاللہ تعالیٰ
10/07/2025

آج ان شاءاللہ تعالیٰ

کل ان شاءاللہ تعالیٰ رات 8 بجے واقعہ کربلا اور اس کا حقیقی پس منظر   علامہ مولانا خضر حیات بھکروی صاحب
08/07/2025

کل ان شاءاللہ تعالیٰ رات 8 بجے
واقعہ کربلا اور اس کا حقیقی پس منظر
علامہ مولانا خضر حیات بھکروی صاحب

10 جولائی 2025 درس قرآن مجید
08/07/2025

10 جولائی 2025 درس قرآن مجید

Address

Mianwali

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اشاعت میڈیا پاکستان Ishaat Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share