
06/09/2025
خانیوال نزد( کے پی ایس) ابراہیم سٹی۔۔ موٹر سائیکل سوار اور بس کے مابین ایکسیڈنٹ۔ ایک شخص جاں بحق۔
جاں بحق آخر کی شناخت نور محمد سکنہ 18 چک سے بتائی جا رہی ہے۔
موٹر وے کا ناکہ لگا ہوا تھا ۔ ناکے کو دیکھ کر مذکورہ شخص واپس مڑا ور بس کی ٹکر سے جاں بحق ہو گیا