Mianwali News Network

Mianwali News Network میانوالی نیوز نیٹ ورک ایک نیوز پیج ہے. آپ دیکھ سکتے ہیں حالات و واقعات ، اس کے علاوہ اور بھی بہت کچھ

میانوالی و گردونواح میں بوندا باندی، موسم خوشگوار ہوگیادوستو ! کیا آپ کے علاقے میں بھی بارش شروع ہے ؟
15/07/2025

میانوالی و گردونواح میں بوندا باندی، موسم خوشگوار ہوگیا
دوستو ! کیا آپ کے علاقے میں بھی بارش شروع ہے ؟

14/07/2025

*لاہور کےہسپتال میں دل کے کامیاب آپریشن کےبعد میانوالی کےرہائشی مریض کا کارڈیک سرجن ڈاکٹر سید انیس الرحمن شاہ کےلیےعقیدت اور محبت بھرے خیالات کا اظہار۔*
تفصیلات کے مطابق کارڈیک سرجن ڈاکٹر سیدانیس الرحمن شاہ نےمیانوالی کے رہائشی دل کےمریض محمد عباس کےدل کا ایک پیچیدہ اور مشکل،لیکن کامیاب آپریشن لاہور کےحمید لطیف ہسپتال میں کردیا۔ دلچسپ اور خاص بات یہ کہ ڈاکٹر سید انیس الرحمن شاہ نےمریض سے پوچھا کہ آپ کون سے علاقےسے ہیں تو مریض نے بتایا کہ ڈاکٹر صاحب میرا تعلق میانوالی سےھے،میانوالی کا نام سن کر ڈاکٹر انیس الرحمن شاہ کی خوشی دیدنی تھی۔ اس طرح میانوالی سےتعلق رکھنےوالے دل کے پیچیدہ مریض کا کامیاب آپریشن میانوالی کےکارڈیک سرجن نےکرکےمریض اور اس کی فیملی سے بےشمار دعائیں لیں۔ صحت مند مریض اور ڈاکٹر سید انیس الرحمن شاہ کی گفتگو وڈیو میں دیکھیے اور سنیے۔

13/07/2025

میانوالی/ بارش

میانوالی وگرد و نواہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ، بارش سے موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا
گرمی کی شدت میں کمی
اس وقت کہاں۔کہاں بارش ہے ؟
دوست آگاہ فرمائیں

13/07/2025

سرگودھا ڈویژن خاص طور پر میانوالی کے گیس ڈیلرز کے لیے بڑی خوشخبری

13/07/2025

بارش
واں بھچراں ، سوانس کے علاقوں میں موسلادھار بارش کی اطلاعات

سرگودھا ڈویژن کے لیے بڑی خوشخبری میانوالی میں میزان گیس پلانٹ کا شاندار افتتاح تفصیلی ویڈیو آج شام 7 بجے انشاء اللہ
13/07/2025

سرگودھا ڈویژن کے لیے بڑی خوشخبری
میانوالی میں میزان گیس پلانٹ کا شاندار افتتاح
تفصیلی ویڈیو آج شام 7 بجے انشاء اللہ

13/07/2025

تازہ ترین سیلابی صورتحال ۔۔۔ 45 گھر دریا میں بہہ گئے۔۔۔ دریائی کٹائو میں شدت

انتہائی افسوسناکسہراب والا میں دو سگے بھائی قتل ، تیسرا بھائی شدید زخمی ، چچا بھی زخمیاللہ پاک دونوں بھائیوں کی مغفرت فر...
12/07/2025

انتہائی افسوسناک
سہراب والا میں دو سگے بھائی قتل ، تیسرا بھائی شدید زخمی ، چچا بھی زخمی
اللہ پاک دونوں بھائیوں کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو صحت عطاء فرمائے ۔آمین

منجاب : کیٹل انتظامیہ
12/07/2025

منجاب : کیٹل انتظامیہ

میانوالی میں طوفانی بارششام 8 بجے تک شدید بارش جاری رہنے کا امکان
11/07/2025

میانوالی میں طوفانی بارش
شام 8 بجے تک شدید بارش جاری رہنے کا امکان

میانوالی سمیت ملک بھر میں آج سے 17 جولائی تک وقفے وقفے سے طوفانی بارشوں کا امکان ، 14 سے شدت مزید بڑھے گی جبکہ بارشوں کی...
11/07/2025

میانوالی سمیت ملک بھر میں آج سے 17 جولائی تک وقفے وقفے سے طوفانی بارشوں کا امکان ، 14 سے شدت مزید بڑھے گی جبکہ بارشوں کی وجہ سے دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب آسکتا ہے لہذا دریائے سندھ کے کچے کے علاقہ جات میں موجود لوگ محفوظ مقام پر منتقل ہوجائیں ۔۔۔۔ اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو ۔ آمین

10/07/2025

!!!کرپشن ہی کرپشن
محکمہ ایریگیشن میانوالی کی طرف سےدریائی کٹائو کو روکنے کے لیے ہرسال کروڑوں روپے سرکاری خزانے سے نکالے جاتے ہیں مگر کٹائو ہرسال بڑھتا جارہا ہے ۔۔۔ تو سوال یہ کہ وہ کروڑوں روپے کہاں جاتے ہیں ؟؟؟؟؟

Address

Mianwali

Telephone

+923216090127

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mianwali News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mianwali News Network:

Share